آج کی خبریں ہم بھی فحاشی و عریانی کے خلاف ہیں، خواجہ سرا عدنان باچا جولائی 7, 2022 0 ہم آپ لوگوں کیلئے محفلیں سجاتے ہیں آپ کی خوشیوں کو دوبالا کرتے ہیں لیکن فحاشی نہیں پھیلا رہے ہیں
آج کی خبریں شانگلہ میں خواتین کے لئے منعقدہ بیڈمنٹن ایونٹ اختتام پزیر عدنان باچا جولائی 7, 2022 0 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ایونٹ کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسے مقابلے منعقد کرانے پر زور دیا
آج کی خبریں جنرل کونسلر طاہراللہ کا ڈبلیو ایس ایس سی کے نمائندوں سے ملاقات عدنان باچا جولائی 4, 2022 0 جب تک عوام کو ریلیف نہیں ملے گا تب تک میری جدو جہد جاری رہے گی
آج کی خبریں سٹی مئیر شاہد علی کے دفتر میں لوگوں نے مسائل کے انبار لگا دئے عدنان باچا جولائی 4, 2022 0 عوام کے ساتھ تعاؤن نہ کرنیوالے سرکاری لوگوں کیلئے اس علاقے میں کوئی جگہ نہیں ہے
آج کی خبریں سپین خان کا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جولائی 2, 2022 0 اگر لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہیں کیا گیا تو شدید احتجاج پر اتر آئیں گے
آج کی خبریں سوات کی تاجر برادری کا لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف شٹر ڈاون کا اعلان عدنان باچا جولائی 2, 2022 0 اس حوالے سے گذشتہ روز سوات پریس کلب میں ملاکنڈ ڈویژن کے تاجر برادری کا پر ہجوم پریس کانفرنس ہوئی
آج کی خبریں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، عوام کی چیخیں نکل گئیں عدنان باچا جون 29, 2022 0 لوگوں نے حکومت وقت اور متعلقہ اداروں سے لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے کا مطالبہ کیا ہے
آج کی خبریں سوات میں قائم انڈسٹریز کے درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں گے، میئر شاہد علی… عدنان باچا جون 29, 2022 0 وہ گزشتہ روز ٹی ایم اے ہال میں سوات بزنس اینڈ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے خطاب کر رہے تھے
آج کی خبریں سوات میں لمپی سکن کے 29 کیسز رپورٹ، ویکسینیشن تیز کردی گئی عدنان باچا جون 29, 2022 0 احتیاطی تدابیر اپنانے کے لئے 748 سیشنز منعقد کئے گئے ہیں
آج کی خبریں واٹر سپلائی اسکیم کو ڈبلیو ایس ایس سی کے حوالہ کرنا قبول نہیں،مظاہرین عدنان باچا جون 29, 2022 0 پبلک ہیلتھ کے اپریشنل سٹاپ کو سروس سٹرکچر دیا جائے