آج کی خبریں فتح پورمیں ایک شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی عدنان باچا جون 25, 2022 0 لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے خو ازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مقد مہ درج تفتیش شروع کردی گئی
آج کی خبریں سوات کے حلقہ پی کے7 میں ضمنی انتخابات، عوامی نیشنل پارٹی کا پلڑا بھاری عدنان باچا جون 25, 2022 0 الیکشن کمیشن کے مطابق ان پولنگ اسٹیشنز میں 39 حساس اور 27 حساس ترین قرار دئے گئے ہیں جس کی سیکورٹی کے لئے پولیس کی…
آج کی خبریں سوات،لاپتہ چرواہے دو دن بعد بھی نہ مل سکے عدنان باچا جون 24, 2022 0 سوشل میڈیا پر یہ بھی چل رہا ہے کہ چرواہوں میں سے ایک کی موت بھی واقع ہوگئی ہے
آج کی خبریں کالام میں خاتون سیاح کیساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، ہوٹل مالک سمیت دو ملزمان گرفتار عدنان باچا جون 24, 2022 0 ایس ایچ او اقبال خان کا کہنا ہے کہ ملزم حبیب الرحمان اور ہوٹل مالک کو گرفتار کرلیا ہے
آج کی خبریں کالام میں مبینہ پولیس گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جون 23, 2022 0 پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان غیرقانونی کھدائی اور سرکاری و عوامی املاک کو نقصان پہنچانے میں ملوث تھے
آج کی خبریں ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز سید نواب خان کا ڈویژنل آفس سوات کا دورہ عدنان باچا جون 23, 2022 0 انہیں فوڈ سیفٹی اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ فراہم کی گئی
آج کی خبریں ایس پی انوسٹی گیشن شاہ حسن کا تفتیشی آفسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کا انعقاد عدنان باچا جون 23, 2022 0 انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ پولیس میں تفتیش ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔تفتیش میں انصاف کا دارومدار تفتیشی افسر کے…
آج کی خبریں میئر شاہد علی خان نے رات کے وقت اچانک ہسپتال کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظام پر… عدنان باچا جون 23, 2022 0 انہوں نے واضح کہاکہ لوگوں کی علاج معالجے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی
آج کی خبریں دریائے سوات کنارے تجاوزات کی نشاندہی کے لئے کمیٹی قائم، کمیٹی کی نشاندہی پر 21… عدنان باچا جون 23, 2022 0 اسسٹنٹ کمشنر بحرین کمیٹی کی سربراہی کریں گے
آج کی خبریں انسانی حقوق کی صورتحال اور اداروں کی ذمہ داری کے موضوع ہر سیمینار عدنان باچا جون 22, 2022 0 تقریبا ہر ادرے میں انسانی حقوق کی پامالی کی جاتی ہے زیادہ تر خواتین کے ساتھ ہراسمنٹ کیا جاتاہے