Browsing Category
آج کی خبریں
سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں اتوار کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں و دیگر عمارتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر…
پرتشدد واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہئے، پختونخوا ملی عوامی پارٹی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ اور شریک چیئرمین مختیار خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہماری جماعت جمہوری اور آئینی جماعت ہے اور ملک میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی چاہتی ہے، 9 مئی کے پر تشدد واقعات…
گورنر خیبرپختونخوا اور وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات کی ملاقات
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) گورنر خیبرپختونخوا، چانسلر یونیورسٹی آف سوات پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر اور وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں یونیورسٹی آف سوات اور یونیورسٹی آف شانگلہ کی ترقی و پیشرفت سے متعلق اہم امور پر…
حضرت معاذ ایڈوکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) نگران وزیر مواصلات و تعمیرات محمد علی شاہ خان نے کہا ہے کہ مرحوم حضرت معاذ ایڈووکیٹ ایک قابل عوام پسند شخصیت تھے، مرحوم نے سوات بار ایسو سی ایشن کے لئے بے تحاشہ خدمات سرانجام دیئے جو تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا…
ون وہیلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کیلئے آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس اورٹریفک پولیس نے متحرک ہوتے ہوئے ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں متعدد ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ موٹرسائیکلیں تھانہ بنڑ میں بند…
ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے شعراء وادباء کے وفد کی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان سے ملاقات
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان سے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے شعراء وادباء کے وفدنے فضل محمود روخان صدر سوات ادبی سانگہ کی قیادت میں کمشنر آفس سیدو شریف میں ملاقات کی۔ فضل محمود روخان نے کمشنر ملاکنڈ کو شعراء و…
تاجربرادری کے صدر کو دھمکی آمیز کال موصول، کال افغانستان کے نمبر سے آیا تھا
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم خان کو قتل کی دھمکی موصول، افغانستان کے نمبر سے کال موصول ہوا، ایک ہفتے کے دوران قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔ تھانہ مینگورہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق عبدالرحیم کوافغانستان کے فون…
سوات، غار میں چھپے شدت پسند فرار، آپریشن بے نتیجہ ختم
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے پہاڑی علاقے بنجوٹ میں منگل کی شام ایک غار میں چھپے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا تھا، جس کے دوران ایک مقامی شخص جاں بحق اور پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔ضلع سوات کے پہاڑی علاقے بنجوٹ میں ایک غار کے اندر…
بنجوٹ، غار میں پانچ کے قریب مسلح افراد موجود ہیں، پولیس ذرائع
سوات (زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقہ بنجوٹ کے گاؤں دوشئی میں پولیس ،سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی جانب سے نامعلوم مسلح افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے، دونوں جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک مقامی شخص جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا…
سوات، بنجوٹ میں نامعلوم مسلح افراد اور مقامی لوگوں میں فائرنگ کا تبادلہ
سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ بنجوٹ کے گاؤں دوشئی میں مقامی آبادی اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔ ذرائع کےمطابق سوات کے علاقہ بنجوٹ کے گاؤں دوشئی کے ایک غار میں متعدد…