Browsing Category
آج کی خبریں
سوات، پی ڈی یم کے جلسے میں قومی وطن پارٹی اور جے یو آئی کارکنان کے درمیان تصادم
ایک دوسرے پر لاتوں اور گھوسوں کی بارش کردی
سوات، پی ڈی یم کا جلسہ، پنڈال سج گیا، قائدین پہنچ گئے، موسلادھار بارش سے جلسہ متاثر ہونے کا خدشہ
منتظمین کاکہنا ہے کہ باران رحمت سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور ہر صورت میں جلسہ کیا جائے گا
گراسی گراونڈ جلسہ نئی تاریخ رقم کرے گا،امیر مقام
انہوں نے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا حل صرف اور صرف پاکستان مسلم لیگ کے پاس ہے
سوات میں پی ڈی ایم کا پاور شو، مریم نواز کی شرکت غیر یقینی
ر امیر مقام کا کہنا ہے کہ جلسہ ہر صورت میں ہوگا جس میں تمام پارٹیوں کے مرکزی قائدین شرکت کریں گے
سوات میں خصوصی صفائی مہم، 75 ٹن فضلہ ہٹا دیا گیا
ڈبلیو ایس ایس سی سوات نے دس روزہ صفائی مہم میں کالام کے مقام پر دریائے سوات کے کناروں سمیت کالام بازار اور ٹورسٹ سپاٹ کو گندگی سے پاک کرنے کیلئے مہم میں بھرپور حصہ لیا
پی ڈی ایم نے ہر صورت میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے
مولانا عطاء الرحمن اور مسلم لیگ ن کےصوبائی صدر امیر مقام اور دیگر رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے
سوات میں پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
پی ڈی ایم کے ضلعی اور صوبائی قائدین نے ہرصورت جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے
حکومت کی ناقص کاکردگی کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہے، امیر مقام
انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ بجلی، گیس بحران اورکمرتوڑمہنگائی سلیکٹڈ حکومت کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے
ڈی سی سوات نے تحصیلدار بابوزئی کا دفتر سیل کردیا
ریکارڈ قبضے میں لیکر انکوائری شروع کردی گئی
سوات، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، حکومتی نمائندے غائب ہوگئے
لوگوں نے اعلیٰ حکام سے لوڈشڈنگ کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے