Browsing Category

قومی خبریں

حکومت پاکستان کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے مختلف شعبوں میں نگرانی کی ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کے موثر استعمال کیلئے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج (منگل) اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کو وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری…

گزشتہ 4 ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مستقل کمی آرہی ہے: وزارت خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ گزشتہ چار ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مستقل کمی آ رہی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کےمطابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں نیشنل مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں انڈوں اور خوردنی…

پاکستان میں کورونا سے ایک روز میں مزید 82 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  ملک میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1700 سے زائد مزید نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا…

صدر کا دنیا کی ترقی میں مسلمانوں کیلئے اخلاقی اقدار اور علم کے امتزاج پر زور

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے دنیا کی ترقی میں مسلمانوں کیلئے اخلاقی اقدار اور علم کے امتزاج پر زور دیا ہے۔ آج (پیر) اسلام آباد میں گلوبل الفرابی فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل مسلمانوں کو دیکھ…

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید باسٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چونتیس ہزار سات سو بہتر افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار…

متحدہ عرب امارات پاکستان کے ساتھ تعلقات کبھی خراب نہیں کرے گا:وزیر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات بھارتی حکومت کی ایماء پر پاکستان کے ساتھ تعلقات کبھی خراب نہیں کرے گا۔ ایک نجی نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے متحدہ عرب امارات ، سعودی…

آئندہ حج کے دوران عازمین حج کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوششیں کی جائیں…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر نورالحق قادری نے کہاہے کہ آئندہ حج کے دوران عازمین حج کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جائیں گی۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…

کارکنوں کو ڈنڈے کے استعمال کی اجازت ہے،کوئی روک کے دکھائے، مولانا فضل الرحمان

ملتان(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے قائد مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں جلسے سے روکنے کے لیے کوئی ڈنڈا استعمال کرے گا تو کارکنوں کو بھی ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے۔ملتان میں پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف…

حکومت کا 26 نومبرسے ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں وفاقی وزیرشفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں 26 نومبرسے 24 دسمبرتک آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رہے گا، 25…

پاکستان میں ” ٹک ٹاک” نہیں رہے

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کی جانب سے موبائل ایپ ٹک ٹاک بند کردی گئیاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی لگادی گئی ، پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کی جانب سے موبائل ایپ ٹک ٹاک بند کردی گئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کا ملا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More