Browsing Category
سوات کی خبریں
سوات یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات یونیورسٹی میں ساتھی طالب علم جواد خان کی گرفتاری اور مبينہ جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج کرنے والے16 طلبہ کو ایک سال کے لئے یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔ نکالے گئے طلبہ میں 5 کا تعلق شعبہ صحافت، 3 کا ٹور ازم،7 کا…
سینٹ لوئس چرچ مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
سوات (زما سوات ڈاٹ کام )ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے اقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے سینٹ لوئس چرچ مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی منیر احمد خان حلیم زئی، پادری قیصر شہباز اور تمام سرکاری…
زیک افریدی کا دورہ سوات
سوات ( زما سوات ڈاٹ کام )پشتو کے مشہور و معروف گلوکار زیک آفریدی نے سوات پریس کلب کا دورہ کیا، اس موقع پر سوات پریس کلب کے چیئرمین شیرین زادہ، یونین آف جرنلسٹس کے صدر حضرت علی باچا اور کابینہ کے دیگر ارکان بھی موجود تھے، کلب کے جنرل…
مینگورہ میں دن دیہاڑے خاتون کا قتل، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار
سوات (زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ کے علاقہ دن دیہاڑے شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، فائرنگ کے وقت ماں کے ساتھ تین سالہ بچہ بھی موجود تھا جو اپنی ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھا روتا رہا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں ملزم اختر…
سیرتلیگرام میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار زخمی
سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ سیر تلیگرام میں پولیس چوکی کے فرنٹ ناکہ بندی پر موجود پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل جمیل زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے…
محمد علی خان گنڈاپور نے آر پی او ملاکنڈ کا چارج سنبھال لیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) نو تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان گنڈاپور نے آر پی او ملاکنڈ کا چارج سنبھال لیا، نو تعینات ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان گنڈا پور کو آر پی او آفس سیدوشریف پہنچنے پر پولیس کے چاق و…
عدنان باچا کی والدہ کی وفات پر پریس کلب میں تعزیتی اجلاس
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات پریس کلب کے ممبر اور خیبر نیوز اور روزنامہ بیان کے رپورٹر عدنان باچہ کی والدہ کی وفات پر پریس کلب میں چیئرمین شیرین زادہ کی صدارت میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے دعائیں مانگی…
بلدیاتی ضمنی انتخابات، جے یو آئی، پی ٹی آئی اور آزاد امیدوار کامیاب
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سوات تحصیل کبل وی سی قلاگے میں یوتھ کونسلر کی نشست پر آزاد امیدوار شاہد اقبال 974 ووٹوں کے ساتھ کامیاب، تحریک انصاف کے آصف خان…
مزید خون نہیں بہنے دیں گے، الیکشن کے لئے امن اولین شرط ہے، حیدر خان ہوتی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئیر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال دوبارہ خراب ہو رہی ہے، ہم مزید خون نہیں بہنے دیں گے، الیکشن کے لئے امن کی بحالی اولین شرط ہے ۔ ودودیہ ہال سیدو…
چپریال میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ چپریال میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق چپریال گل کارئی میں حمید اللہ کے پٹرول پمپ میں تعمیراتی کام چل رہا تھا جس میں رشید اللہ اور فضل باچا کام کر رہے تھے کہ اس موقع پر…