Browsing Category
قومی خبریں
کے ٹو کی مہم جوئی میں تیس گھنٹوں سے لاپتہ علی سدپارہ اور ٹیم کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری
اسلام آباد: دنیا کی دوسری بڑی چوٹی “کے ٹو” کو سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش میں آج پھر سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔علی سدپارہ کے ٹو کو موسم سرما میں سر…
ملک میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد مرحلہ وار بحالی کا آغاز
مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے کے سبب ملک اندھیرے میں ڈوب گیا جس کے بعد پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی بحالی شروع ہوگئی ہے
ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کُھلیں گے ؟ حکومت نے اعلان کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا 18 جنوری سے 9 سے 12 ویں جماعت اور 25جنوری سے پرائمری سے 8ویں جماعت تک کے اسکول کھولے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی…
وزیراعظم کا تیل اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تیل اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پیٹرول پمپ سیل، جائیدادیں ضبط ، بھاری جرمانے، گرفتاریوں اور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت…
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا جس کےلیے 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم ملکی امور پر غور اور…
پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 30139 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے کورونا کے 1895 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 39 افراد انتقال کر گئے۔…
قرآن حفظ کرنے والا طالبعلم استاد کے تشدد سے دم توڑ گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وہاڑی میں قرآن حفظ کرنے والے طالب علم کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے تشدد کا نشانہ بنایا، آٹھ سالہ طالبعلم تشدد کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانا صدر کی حدود چک 214 ای بی بنگالہ میں…
وزیراعظم کی مچھ میں 11 افراد کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مچھ کوئلہ فیلڈ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان مچھ میں 11 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایف سی کو ہدایت کی ہے کہ…
گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کے مزید 58 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی مہلک وبا نے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں مزید دو ہزار 475 افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ ملک بھر میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کرونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و…
پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تتہ پانی سیکٹر پر تعینات جوانوں نے بھارتی…