Browsing Category

قومی خبریں

قرآن حفظ کرنے والا طالبعلم استاد کے تشدد سے دم توڑ گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وہاڑی میں قرآن حفظ کرنے والے طالب علم کو سبق یاد نہ کرنے پر استاد نے تشدد کا نشانہ بنایا، آٹھ سالہ طالبعلم تشدد کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانا صدر کی حدود چک 214 ای بی بنگالہ میں…

وزیراعظم کی مچھ میں 11 افراد کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مچھ کوئلہ فیلڈ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان مچھ میں 11 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایف سی کو ہدایت کی ہے کہ…

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کے مزید 58 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی مہلک وبا نے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں مزید دو ہزار 475 افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ ملک بھر میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کرونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و…

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تتہ پانی سیکٹر پر تعینات جوانوں نے بھارتی…

مندر جلانے پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس، کیس سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کےپی میں مندر کو آگ لگانے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں مندر کو آگ لگانے کے واقعے پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا اور ازخود نوٹس پانچ جنوری کو سماعت…

پاکستان میں کورونا سے مزید 63 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 63 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2260 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…

وزیراعظم آج چکوال میں پہلی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے

چکوال (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے جہاں وہ دیگر منصوبوں کے ساتھ پہلی یونیورسٹی کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان دورہ چکوال میں15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس ضمن میں وزیر اعلیٰ…

بہاولپور کے چڑیا گھر میں زہریلا چارا کھانے سے 7 نایاب ہرن ہلاک

بہاولپور(ویب ڈیسک) بہاولپور کے چڑیا گھر میں مبینہ طور پر زہرہلا چارا کھانے سے نایاب نسل کے 7 ہرن ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ہرن مبینہ طور پر زہریلا چارا کھانے سے ہلاک ہو گئے جبکہ 12 دیگر ہرنوں کی حالت خراب ہو…

خصوصی افراد کی فلاح و بہبود ایک بڑا چیلنج ہے:صدر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود ایک بڑا چیلنج ہے اور معاشرے کے تمام طبقوں کو اس کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ آج (منگل) ذرائع ابلاغ کو لکھے گئے ایک خط میں صدر نے اس بات پر زور دیا کہ وہ خصوصی…

شاہین سلسلے کی مشقوں سے فضائی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ ہوگا:ائیر چیف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ شاہین سلسلے کی مشقوں سے پاکستان اور چین کی فضائی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں اور جنگی تیاریوں میں اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جاری شاہین نائن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More