Browsing Category

ملاکنڈ بھر سے

شانگلہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ تین بیٹوں سمیت قتل

شانگلہ (زما سوات) شانگلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ اور اس کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شانگلہ کے علاقے پورن میں پیش آیا جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور…

سوات پریس کلب کو سیل کرنے کے احکامات کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن کے صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے

ملاکنڈ (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات پریس کلب کو سیل کرنے کے احکامات کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن کے صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے، احکامات واپس لینے کا مطالبہ،سوات پریس کلب کو سیل کرنے کے احکامات کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن میں مختلف پریس کلبوں میں احتجاجی مظاہرے…

محکمہ تعلیم کے اے ایس ڈی او قتل کردئے گئے

لوئردیر(زما سوات ڈاٹ کام)لوئر دیر کے علاقے تالاش میں محکمہ تعلیم کے آفیسر کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا، لاش بانڈہ گئی سے برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے تالاش بانڈہ گئی میں محکمہ تعلیم کے آفیسر گل محمد ساکن منڈا مردہ…

چترال میں 11 سالہ بچی سے نکاح کا معاملہ، دلہا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

چترال کی مقامی عدالت نے 11سالہ بچی کے ساتھ زبردستی نکاح کرنے والے ملزم اور نکاح خواں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 4گواہوں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے

مالم جبہ صرف “امیروں” کے لئے، مقامی افراد نظارے دیکھنے سے قاصر

سوات کا سیاحتی مقام مالم جبہ غریبوں اور عام عوام کی دسترس سے باہر ہوگیا، انٹری فیس،چئیر لفٹ اور زپ لائن کے مہنگے ٹکٹس نے مالم جبہ کی رونقوں کو پیکا کردیا۔ لوگوں نے اعلیٰ حکام سے مقامی سیاحوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا ۔سوات کے سیاحتی…

ضلع دیرلوئر میں طالبان کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں، عوام تشویش کا شکار

سوات(نیوز ڈیسک) ضلع لوئر دیر کے علاقے میدان میں گذشتہ رات نجی فون کمپنی کا مواصلاتی ٹاور دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا گیا ،دو دن قبل بازاروں، مساجد اور مدرسوں میں دھمکی آمیز پوسٹرز بھی اویزاں کئے گئے تھے ۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ رات لوئر…

ڈویژن بھر میں کورونا سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے گئے ہیں، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کورونا وباء کی روک تھام کیلئے پورے ڈویژن میں ہنگامی بنیادوں پر انتظامیہ حرکت میں ہے، وباء کے خلاف ایمرجنسی کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کے 15166رہائیشی باہر…