Browsing Category

ملاکنڈ بھر سے

تحریک لبیک کیخلاف ملاکنڈ بھر میں آپریشن ، 27 گرفتار مزید چھاپے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) ملک بھر کی طرح سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں بھی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور رہنماوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔ پولیس نے ضلع سوات سمیٹ ڈویژن بھر سے تحریک لبیک کے 27 افراد کو گرفتار…

سوات موٹروے منصوبہ میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، وزیر اعلی محمود خان نے ہدایت جاری گردی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات موٹروے کے دوسرے سنگ میل کا ٹلنگ انٹرچینج سے چکدرہ تک جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور پلوں، انٹر چینجز اور ٹنل سمیت منصوبے کی بروقت تکمیل…

ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال سوات کی بحالی بارے گرینڈ جرگہ جمعہ کو ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سوات کی بحالی اور اسے فعال کرنے کے لئے تمام سیاسی قائدین اور ایم پی ایز و ایم این ایز کا گرینڈ جرگہ جمعہ کے روز ہوگا۔ دوپہر دو بجے سوات پریس کلب میں ہونے والے جرگہ…

چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان کی سابق صوبائی وزیر فتح محمد خان کی وفات پر انکے اہل خاندان سے اظہار…

سوات سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے تحصیل مٹہ کے علاقے برہ شیر پلم جاکر سابق صوبائی وزیر فتح محمد خان کی وفات پر انکے اہل خاندان سے اظہار تعزیت کیا وہ کچھ دیر وہا ں رہے اور مرحوم کے بھائی شرافت…

زما سوات ڈاٹ کام کی خبر پر ایکشن،دو سپاہیوں کو معطل کرکے انکوائری کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 22 ستمبر 2018ء) زما سوات ڈاٹ کام کی خبر پر ایکشن، دو لیویز سپاہیوں کو معطل کرکے انکوائری کا حکم ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مالاکنڈ پاس میں ڈمپر کے ایکسڈنٹ کی وجہ سے ٹریفک ڈیوٹی کے دوران لیویز اہلکاروں نے ایک…

کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجاز اورڈی پی او شانگلہ رسول شاہ الیکشن کنٹرول روم کا دورہ

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجاز اورڈی پی او شانگلہ رسول شاہ خانPSP کا پولیس الیکشن کنٹرول روم کا دورہ ۔ تفصیلات کے مطابق کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجازاور ضلعی پولیس سر براہ رسول شاہ نے ری پولنگ 2018کے لئے…

شانگلہ کی صوبائی نشست حلقہ PK-23 شوکت یوسفزئی نے جیت لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) شانگلہ کے حلقہ پی کے 23 کا مکمل غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق شوکت یوسفزئی نے مذکورہ نشست پر بھاری اکثریت کیساتھ ایک مرتبہ پھر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ جیت کی خوشی میں بشام…

شانگلہ، حلقہ پی کے 23 پر آج الیکشن ہوگا، تیاریاں مکمل ،پی ٹی ائی اور ن لیگ میں سخت ٹاکرا متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) شانگلہ کے حلقہ پی کے 23 پر آج الیکشن ہوگا، جس میں پاکستان مسلم لیگ ن سے رشاد اور پی ٹی ائی سے شوکت یوسفزئی کے درمیان سخت مقابلہ کی توقع ہے، شوکت یوسفزئی نے پہلے ہی چار ہزار لیڈ پر اس نشست کو جیت لیا…

پی ٹی ائی سوات کے ممبران اسمبلی شوکت یوسفزئی کو نشست جتوانے کیلئے شانگلہ پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 ستمبر 2018ء) پاکستان تحریک انصاف سوات کے ممبران اسمبلی فضل حکیم خان، عزیز اللہ گران سمیت دیگر پارٹی رہنماشانگلہ پہنچ گئے ، شوکت یوسفزئی کو نشست جیتوانے کیلئے کمر توڑ کوششیں جاری ہیں، اس حلقہ پر دس ستمبر کو دوبارہ…

مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ کے مقام پر مسافر کوچ اور پولیس وین میں تصادم، نو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ کے مقام پر انویسٹیگیشن پولیس موبائل اور فلائنگ کوچ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مٹہ کے گاؤں شوخدڑہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More