Browsing Category

اہم خبریں

مینگورہ شہر میں بارش،پانی سڑکوں پر نکل آیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں بارشوں نے ڈبلیو ایس ایس سی کی کارکردگی کا پول کھول دیا، شہر میں تباہی، ندی نالوں کا پانی سڑکوں پر آگیا،گندہ پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان،گاڑیاں پانی میں پھنس گئی، ٹریفک…

شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا۔   وفاقی وزیر نے پشاور کے علاقے تحصیل گور گھٹڑی میں قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا، شیخ رشید 2 روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے آج سہ…

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں اچانک بھڑک اُٹھی، اس ہوٹل میں 180 پاکستانی عمراہ زائرین قیام پذیر تھے جنہیں بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ آتشزدگی کے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا…

پی ٹی آئی اپر سوات کارکنان کا اجلاس، میاں شرافت علی کو ڈیڈیک چیئرمین بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف اپر سوات کے کارکنوں نے ڈیڈک چیئرمین شپ کیلئے تحریک کااغاز کردیا، حلقہ پی کے 2اور 3 کے کارکنوں کیساتھ ملاقاتوں اور بھر پور مہم چلانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا، اس حوالے سے کالام میں پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکنوں کا…

سوات میں مکمل امن ہے، سیاح بلاخوف سوات کے دلکش نظاروں سے لطف اٹھائیں۔ کورکمانڈر پشاور شاہین مظہر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10فروری 2019)کورکمانڈرپشاورشاہین مظہر نے کہا ہے کہ سوات میں بہت مشکلات اور پریشانیوں کے بعد امن قائم ہواہے، امن کے قیام کےبعد مقابلوں سے بہتر امیج دنیا کے سامنے پیش ہوگا ۔ا ن خیالات کااظہار انہوں نے مالم جبہ…

تحصیل کبل میں بندوق چلنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10 فروری 2019) تحصیل کبل کے علاقہ ڈاگے میں بندوق سے کھیلتے ہوئے بارہ سالہ بھائی سے غلطی سے بندوق چلنے سے چھوٹا بھائی جاں بحق ہوگیا۔ بارہ سالہ رحمت علی گھر میں موجود بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران اچانک…

ملم جبہ اسکی گالا اختتام پذیر، ڈی سی سوات ٹیم کی پہلی پوزیشن

سوات (زماسوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10 فروری 2010) مالم جبہ میں جاری اسکی گالا اختتام پذیر ہوگیا۔ اسکی گالا کے آخری روز ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور جنرل شاہین مظہر تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے…

مینگورہ پولیس نے تین چوروں کو گرفتار کرلیا

مینگورہ پولیس نے تین چوروں کو گرفتار کرلیاسوات(زما سوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10 فروری 2010) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوروں کے ایک گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں دو بھائی عمران خان اور معاذ شامل ہیں جبکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More