Browsing Category
Intiqal News
حاجی محمد شیرین انتقال کر گئے
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء)دی نیشن کے رپورٹر ہارون سیراج کے ناناحاجی محمد شیرین انتقال کرگئے ،مرحوم کو گزشتہ روز ابائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم سینئر صحافی صلاح الدین خان لالا کے سالے ،صحافی انورزیب کے…
گل کدہ کے رحمت علی خان کی والدہ انتقال کرگئیں
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) گل کدہ کے رحمت علی خان کی والدہ انتقال کرگئیں ، مرحومہ کو گذشتہ روز آبائی قبرستان گلکدہ میں سپرد خاک کردیا گیا ، مرحومہ محمد علی خان کی والدہ ، سپیشل برانچ سجاد خان کی نانی تھی ، فاتحہ خوانی گل کدہ نمبر…
سابق ڈی ای او سوات شیر افضل خان انتقال کرگئے
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21 نومبر2017ء) سابق ڈی ای او سوات شیر افضل خان آف جامبیل انتقال کر گئے،مرحوم کی نماز جنازہ جامبیل میں ادا کی گئی،مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ جامبیل میں ادا کی جا رہی ہے۔
ڈی پی او آفس کے سپرنٹنڈنٹ محمد خان انتقال کرگئے
ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے سپرنٹنڈنٹ محمد خان قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے اُن کو گزشتہ روز اُن کے آبائی قبرستان ملوک آباد میں سپردخاک کیا گیا
نادر خان شہید کی بیوہ انتقال کرگئیں
اُن کو گزشتہ روز آبائی قبرستان مکانباغ میں سپردخاک کردیا گیا جبکہ ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی مکانباغ میں ہورہی ہے۔مرحومہ فیض علی خان اور پروانت خان کی والدہ تھی
حبیب اللہ عرف اَپا میرخان خیل انتقال کرگئے
گنبد میرہ 1 کے ناظم عرفان خان کے والد حبیب اللہ عرف اپا برضائی الہی وفات پا چکے ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عشاہ بوقت 09:00 ادا کردی گئی ہے جبکہ فاتحہ خوانی گنبد میرہ مینگورہ میں ہورہی ہے
حاجی ظاہر شاہ انتقال کرگئے
سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے ممبر احمد زیب دولت خیل کے والد ماجد قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں موحوم امیر زیب اور عالم کے بھی والد تھے اُن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے جبکہ فاتحہ خوانی محلہ یوسفزئی بھٹئی چوک میں ہورہی ہے
صحافی خورشید علی کے بڑے بھائی محمد ابراھیم انتقال کرگئے
مرحوم خورشید علی ( سوات نیوز ڈاٹ ) ، داؤد ، برکت اور اسحاق کے بڑے بھائی جبکہ سوات کے معروف تاجر حاجی عبدلغفور (مرحوم) کے فرزند تھے ان کی نماز جنازہ آج بمورخہ 13 اگست بوقت 9:00 بعد از نماز عشاء محلہ عثمان آباد میں ادا کیجائیگی جبکہ…
حاجی محمد ادریس بقضائے الہی وفات پاگئے
مرحوم سلیم اطہر(بیورو چیف دنیا نیوز) کے سسر تھے اُن کی نماز جنازہ گزشتہ رات گیارہ بجےمینگورہ میں آدا کردی گئی ہے جبکہ فاتحہ خوانی محلہ بنڑ ڈھیرہ حاجی عبدالکریم میں کی جارہی ہے
صاحب شاہ آف چارباغ انتقال کرگئے
مرحوم صاحب شاہ چارباغ ون کے ضلعی کونسلر محبوب علی خان کے چچا ذاد بھائی تھے اس کی نماز جنازہ آج بمورخہ 8 اگست بوقت دو بجے بعد از نماز ظہر دارالعلوم چارباغ میں ادا کیجائیگی