Browsing Category

Intiqal News

حاجی ظاہر شاہ انتقال کرگئے

سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے ممبر احمد زیب دولت خیل کے والد ماجد قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں موحوم امیر زیب اور عالم کے بھی والد تھے اُن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے جبکہ فاتحہ خوانی محلہ یوسفزئی بھٹئی چوک میں ہورہی ہے

صحافی خورشید علی کے بڑے بھائی محمد ابراھیم انتقال کرگئے

مرحوم خورشید علی ( سوات نیوز ڈاٹ ) ، داؤد ، برکت اور اسحاق کے بڑے بھائی جبکہ سوات کے معروف تاجر حاجی عبدلغفور (مرحوم) کے فرزند تھے ان کی نماز جنازہ آج بمورخہ 13 اگست بوقت 9:00 بعد از نماز عشاء محلہ عثمان آباد میں ادا کیجائیگی جبکہ…

حاجی محمد ابزیر انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 27 جولائی 2017 ) سوات کے معروف سماجی شخصیت، سوات بازار کے سابقہ صدر حاجی محمد ابزیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 27جولائی کو دن کے 11:00بجے ایلم سکول امانکوٹ میں ادا کی جائیگی۔

زاھد خان المعروف باز خان کی بھتیجی انتقال کرگئی

حاجی محمد سیفور (عیسی خیل) کی پوتی ،زاہد خان (باز خان )پی ٹی آی ،ڈاکٹر یوسف خان کی بھتیجی اور سید رحمان کی بیٹی وفات پاچکی ہے۔نماز جنازہ آج بمورخہ 16 جولائی بوقت صبح 11 بجے جنازگاہ مینگورہ میں ادا کی جائیگی جبکہ ایصال ثواب کیلئے فاتحہ…

صحافی شفیع اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں

سوات کے سینئیر صحافی شفیع اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ شہید بابا جنازگاہ کانجو میں ادا کردی گئی۔ ان کی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور صحافیوں کے علاوہ مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فاتحہ…

کمشنر انکم ٹیکس تاج محمد کی والدہ انتقال کرگئیں

کمشنر انکم ٹیکس تاج محمد کی والدہ انتقال کرگئیں۔اُن کی نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کو جمعرات کے روز آبائی قبرستان خائستہ کورونہ کالج کالونی سیدو شریف میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحومہ رجسٹرار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More