Browsing Category

Uncategorized

موسم سرما میں پہلی بار سیاحوں کی ریکارڈ آمد

سوات کے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد کی وجہ سے بحرین،کالام،مالم جبہ اور دیگر علاقوں کے فل ہوگئے۔ کمروں کا ملنا مشکل،سیاح مشکلات کا شکار۔ ذرائع کے مطابق سوات میں موسم سرما میں پہلی بار سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمد کی وجہ…

ملک میں آج اب تک کورونا سے 95 ہلاکتیں، 1920 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3903 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 192970 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1602 اور سندھ میں 1161…

کورونا کے معاملے پر کسی ملک یا عالمی ادارے نے ایک ڈالر بھی مدد نہیں کی، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کورونا کے معاملے پر کسی ملک یا عالمی ادارے سے کوئی مالی امداد نہیں ملی۔ یوٹیوب وی لاگرز سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا پوری دنیا کے لئے بڑا امتحان…

پشاور میں 80 ہزاررکشے سڑکوں پرآگئے، وبا پھیلنے کا خدشہ

پشاور(ویب ڈیسک) جزوی لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پشاور میں 80 ہزار سے زائد رکشے سڑکوں ، بازاروں اور گلیوں میں دوڑنے لگے، محکمہ ریلیف کی جانب سے جلد بازی میں رکشوں کو سڑکوں پر آنے کے اجازت نامہ نے تمام احتیاطیں توڑ دیں ۔…

ملک میں آج کورونا سے 2 اموات، ہلاکتیں 239 ہوگئیں، مجموعی کیسز 11400 سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 239 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 11429 تک جا پہنچی ہے۔ 239 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی…

کورونا کے حوالے سے 15 دن اہم ہیں، گھروں کو ہی عبادت گاہ بنا لیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور اسے ہی عبادت گاہ بنا لیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا پریس بریفنگ…

سوئی ناردرن کا کورونا ریلیف فنڈ میں 19 ملین روپے کا عطیہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے لیے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔ چیئر پرسن سوئی ناردرن گیس پائپ لمیٹڈ روحی رئیس خان اور مینیجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے بورڈ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More