Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستان کی معیشت 2020 میں دباؤ میں رہے گی: آؤٹ لک رپورٹ اے ڈی بی

براعظم ایشیا کی معاشی صورتحال پر ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ ایشین آؤٹ لک رپورٹ 2020 جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت 2020 میں دباؤ میں رہے گی اور رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک…

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 53 ہزار سے تجاوز کر گئیں، مریضوں کی تعداد بھی 10 لاکھ سے اوپر

13 ہزار 915 لوگ ہلاک اور ایک لاکھ 15 ہزار 242 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اٹلی کے بعد دوسرا نمبر اسپین کا ہے جہاں ایک روز کے دوران ہزار سے زائد ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جس کے بعد یورپی ملک میں اموات کی تعداد 10 ہزار 348 اور مریضوں کی تعداد ایک لاکھ…

امریکا میں ایک ہی روز میں ہزار سے زائد اموات، دنیا میں ہلاکتیں 47 ہزار سے بڑھ گئیں

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 لاکھ 36 ہزار سے زائد جب کہ اموات 47 ہزار251 ہو گئی ہیں۔ کورونا سے متاثرہ ایک لاکھ 94 ہزار 585 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26 ہزار کیسز…

کورونا کی روک تھام: چین سے مزید 14 ٹن سامان پاکستان پہنچ گیا

این ڈی ایم اے کے مطابق 100 تھرمل اسکینر اور ذاتی حفاظت کاسامان منگوایا گیا ہے۔ ترجمان نےبتایا کہ حفاظتی سامان میں تقریباً 9 لاکھ ماسک، 60 ہزارحفاظتی عینکیں  اور 3300 سے زائد حفاظتی سوٹ ہیں، اس کے علاوہ ڈھائی

کورونا: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کا حکم

کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کے دوران گڑ بڑ پیدا کرنے کی کوشش کی تو وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گولی مارنے کا حکم دیں گے۔  صدر نے کہا کہ اسے تمام لوگ وارننگ کے طور پر لیں، اس وقت حکومتی قوانین کی پاسداری کریں کیونکہ یہ ایک مشکل…

چین نے کورونا سے ہونیوالی اموات کے اعداد و شمار دنیا سے چھپائے: امریکی انٹیلی جنس

کورونا وائرس سے متعلق امریکی انٹیلی جنس کے دعوے پر امریکی اراکین کانگریس نے چین پر الزامات کی بارش کر دی۔ امریکی اراکین کانگریس کا کہنا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کی حد اور وبا سے ووہان شہر میں ہونے والی اموات کے اعداد و شمار سے عالمی برادری…

کورونا وائرس سے بچنےکیلیے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک

کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول کو پی لیا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے۔ کینیا پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پیشوا نے لوگوں کو کورونا کے خطرات سے بچاؤ کے لیے…

کورونا وائرس: برطانیہ لاک ڈاؤن، اٹلی میں 6 ہزار اور امریکا میں 500 ہلاکتیں

برطانوی وزیراعظم بورس جونسن نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت کارروائی کا حکم بھی دیا۔ برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب مجموعی تعداد 6650 ہوگئی ہے جب کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More