Browsing Category

بین الاقوامی

کورونا وائرس امریکا کی تمام ریاستوں میں پھیل گیا، ہلاکتیں 100 سے تجاوز

کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 98 ہزار 543 ہوگئی ہے جس میں سے 82 ہزار سے زائد صحتیاب ہوئے ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 7988 ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس تمام ریاستوں میں پھیل چکا ہے اور ملک میں 104 نئے کیسز سامنے…

کورونا کی روک تھام: ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 5 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 5کروڑ ڈالر دے گا، ایشائی ترقیاتی بینک پاکستان کو یہ رقم فوری طور پر ادا کرے گا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر پاکستان کو 35 کروڑ ڈالر فراہم کرے…

نربھیا زیادتی کیس کے چاروں مجرمان کو 20 مارچ کو پھانسی دی جائے گی

20 مارچ کو صبح پانچ بجکر 30 منٹ پر پھانسی دی جائے گی۔ گزشتہ روز بھارتی صدر نے آخری مجرم کی رحم کی درخواست کو بھی مسترد کردیا تھا جس کے بعد دہلی ہائی کورٹ نے چاروں مجرمان کی سزائے موت کے نئے وارنٹس جاری کردیے ہیں۔ عدالت نے چوتھی مرتبہ…

امریکی حملے کے بعد زلمے خلیل زاد نے طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ میری طالبان سربراہ ملا برادر سے ملاقات ہوئی ، ملا برادر سے ملاقات میں امن معاہدے پرعمل درآمد پر بات ہوئی۔ افغان حکومت سےکہتا ہوں تاریخی…

اقوام متحدہ کی متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ سربراہ انسانی حقوق کمیشن مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے درخواست دائر کردی گئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More