Ad

Ad

Browsing Tag

آبپاشی

ننگولئی آبپاشی نہر کوزہ بانڈئی کے مقام پر گرگیا،سینکڑوں گھروں میں پانی داخل،محکمہ آبپاشی غافل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 جون 2018ء) سوات تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں آبپاشی کا نہر ٹوٹنے سے پورا علاقہ زیر آب آگیا۔تفصیلات کے مطابق ننگولئی سے آبپاشی کیلئے نکالے گئے نہر کا ایک حصہ کوزہ بانڈئی کے مقام پر ٹوٹ گیا جس سے نہر کا پانی پورے گاؤں میں بہنے لگا اور سارا پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ…
Read More...

سوات، شانگلہ اور بونیر میں آب پاشی کے نظام کی بحالی کے منصوبے پر 35کروڑ روپے خرچ

پشاور(زما سوات ڈاٹ کام) سوات، شانگلہ اور بونیر میں 2010کے سیلاب سے متاثرہ آب پاشی کے نظام کی بحالی کے منصوبے پر 35کروڑ روپے خرچ کر دیئے گئے صوبائی حکومت نے منصوبے کیلئے 20کروڑ 20لاکھ روپے کی منظوری دی تھی تاہم اب محکمہ آب پاشی کے اضافی فنڈز کی منظوری کی درخواست دی ہے ۔ محکمہ آب پاشی کے ذرائع کے مطابق سوات ، بونیر اور شانگلہ میں 2010اور 2016کے سیلاب…
Read More...