Ad

Ad

Browsing Tag

آپریشن

سوات انتظامیہ کا ضلعی کچہری کی حدود میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جنوری 2019ء) ضلعی کچہری کے حدود میں انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ، کھوکے مسمار کردیئے گئے ، کچہری میں داخل ہونے کے لئے راستے وسیع ، گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ نے پولیس اور ٹی ایم اے عملہ کی بھاری نفری کے ہمراہ ضلعی کچہری…
Read More...

سیکیورٹی فورسز نے گیارہ سال بعد سوات سے ایمرجنسی ختم کردی،اختیارات باقاعدہ طور پر سول انتظامیہ کو منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اکتوبر 2018ء) سیکیورٹی فورسز نے گیارہ سال بعد سوات میں آپریشن اور ایمرجنسی ختم کرتے ہوئے تمام اختیارات اورانتظام سول حکام کے حوالے کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوات میں سیدوشریف ایئرپورٹ پر پاک فوج کی جانب سے اختیارات حوالے کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں وزیراعلیٰ کے پی محمود خان،کور کمانڈرپشاور نے…
Read More...

کم سن ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 28 ایف آئی آر درج جبکہ 129 کمسن ڈرائیوروں کے والدین سے بیان حلفی جمع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اکتوبر 2018ء) سوات پولیس نے کمسن ڈرائیوروں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن شروع کردیا اب تک 28ایف آئی آر درج اور129کمسن موٹرسائیکل سواروں نے بیان حلفی بھی جمع کرادئیے ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انورنے واضح کیا ہے کہ جاری آپریشن میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی والدین اپنے کمسن بچوں کو موٹر سائیکل چلانے نہ…
Read More...

سیدو شریف ہسپتال میں مریض کے آپریشن سے ڈاکٹروں کا مبینہ انکار، مریض جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) سوات کے سیدو شریف ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے ڈاکٹروں نے بیمار شخص کا دوران لوڈ شیڈنگ آپریشن سے مبینہ انکار کردیا مریض کو پشاور منتقل کرنے کا کہا گیا،جس کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر مریض جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے لاش کو سوات پریس کلب کے سامنے لاکر احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرے بازی…
Read More...

جرائم پیشہ افراد کیخلاف گرینڈ اپریشن،بھاری اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل پولیس یونٹ…
Read More...

سوات پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء)ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل…
Read More...

Ad

بلوگرام مسجد میں تعمیراتی کام کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی،متعدد افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ بلوگرام میں مسجد کا تعمیراتی کام جاری تھا جس کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی ، جس کی نتیجہ میں کام میں مصروف چھ مزدور زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں
Read More...

جرائم پیشہ افراد کیخلاف گرینڈ اپریشن جاری ہے، ڈی پی او واحد محمود

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی فوری احکامات پر ضلع بھر میں گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل پولیس یونٹ…
Read More...