Ad

Ad

Browsing Tag

استانی

سرکاری سکول کی استانی کا بچی پر تشدد، ہاتھ توڑ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول جمال آبادسنگوٹہ کی اُستانی جلاد بن گئی ،چوتھی جماعت کی معصوم بچی پر ٹیسٹ فیل کرنے پر وحشیانہ تشدد ،ہاتھ توڑ دیا ۔بچی اور والد مقامی اخبار کے دفتر پہنچ گئے ،وزیر تعلیم اور اے ڈی او فیمل سے متعلقہ اُستانی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول جمال آباد سنگوٹہ…
Read More...

مدین کے علاقہ ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ کو حادثہ، متعدد زخمی

سوات مدین کے علاقہ چیل کے گاؤں ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ گاڑی کو حادثہ کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق گاڑی سکول کے استانیوں کو لے جارہی تھی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہرکر کھائی میں جاگری جس کو بعد ازاں مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے ہاہر نکال دیا۔ حادثہ میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد خواتین کی…
Read More...