Ad

Ad

Browsing Tag

اشاڑے

مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں فلائنگ کوچ کی ٹکر سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں فلائنگ کوچ کی ٹکر سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ماجد سڑک عبور کر رہا تھا کہ تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے فلائنگ کوچ ڈرائیور…
Read More...

ناچ گانوں کا دورگزرچکا، عوامی مسائل اے این پی حل کرے گی، ایوب اشاڑے

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر محمد ایوب خان ضلع نائب ناظم عبدالجبار خان بریگیڈئر ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد سلیم خان نے کہا ہے کہ تبدیلی والوں کی وقت ختم ہوچکا اب دوبارہ نہیں ائینگے انہوں نے کہا کہ عوام کیساتھ جھوٹ بولنے والوں نے اپنے دور حکومت میں اپنے حکومتی کام تو دور کی بات اے این پی کے منظور کردہ…
Read More...