Browsing Tag

اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کیلئے سوات کے محمود کے نام پر غور جاری، باقاعدہ اعلان جلد متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) خیبر پختونخواہ کے وزارت اعلیٰ کیلئے نام فائنل ہونا طول پکڑ گیا۔دو دن قبل عاطف خان کے نام پر اتفاق ہوا اور باقاعدہ اعلان کیلئے 48 گھنٹے کا وقت دیا گیا تاہم آج انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم…

شہزادہ عدنان اورنگزیب کا پی کے5 میں ایم ایم اے و محمد امین کی حمایت کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء) سوات کے شاہی خاندان کے چشم و چراغ، والئی سوات کے پوتے اور سابق صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان کے نواسے، سابق ایم این اے شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب نے پی کے5 مینگورہ میں ایم ایم اے کے…

شہباز شریف آج منگلور گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرینگے، بڑے اعلانات متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور امیدوار برائے حلقہ این اے تین میاں محمد شہباز شریف آج منگلور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرینگے، منگلور گراؤنڈ میں پنڈال سجایا گیا ہے تمام تر انتظامات…

اے این پی کے رہنما اور سابقہ ناظم حاجی رضا خان کا خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) اے این پی این اے 3 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دہندہ اور سابق ناظم حاجی رضا خان آج اتوار کو مبینہ طور پرخاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ حاجی رضا خان نے اے این…

جے یو آئی تحصیل کبل کابینہ نے ایم ایم اے سے علیحدگی کی دھمکی دیدی، ممتاز خان کا آزاد حیثیت سے الیکشن…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کے امیر مولانا مفتی عارف اللہ اور نامزد امیدوار ممتاز خان نے کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پی کے سات میں مضبوط ہے ،تمام…

پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دو قومی جبکہ آٹھ صوبائی حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے جن میں قومی نشست…

ایم ایم اے نے بھی اپنے امیدوار میدان میں اتارلئے، جبکہ اختلافات تاحال برقرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) متحدہ مجلس عمل نے بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار لیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے سات صوبائی جبکہ تین قومی نشستوں کے پارٹی ٹکٹس کا اعلان کردیا گیا جن میں این اے دو NA-2 کیلئے…

سنگوٹہ، پورن ہاؤس میں آخری مشاورتی اجلاس، آج پارٹی ٹکٹس کا اعلان متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کا اخری مشاورتی اجلاس آج پورن ہاؤس سنگوٹہ میں منعقد ہوا، الیکشن میں پارٹی امیدواروں کا اعلان متوقع طور پر اج کیا جائیگا،ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر امیر مقام کے زیر…

مسلم لیگ ن کے عاصم الله خان کا عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک کے قریبی رشتہ دار، مسلم لیگ ن سوات کے رہنما اور ضلعی کونسلر عاصم اللہ خان نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ اے این پی نے عاصم اللہ خان کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More