Ad

Ad

Browsing Tag

امداد

وزیراعلیٰ محمود خان نے نیلگرام سانحہ میں جان بحق اورزخمی بچوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نیلگرام میں جان بحق ہونے والے بچوں کیلئے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہدایت پر صوبائی حکومت نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کو 5،5 لاکھ اور زخمی ہونے والے بچوں کے والدین کو کیلئے 2،2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ۔گزشتہ روز تحصیل مٹہ کے گاؤں نیلگرام ارکوٹ میں پرانا مارٹر…
Read More...

توتانو بانڈئی میں بارہ سالہ بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی کے گاؤں گلونو شاہ میں 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل توتانوبانڈئی کے علاقہ گلونو شاہ کا رہائشی 12سالہ نوجوان فواد ولد فرمان کرکٹ کھیل رہا تھا کہ پیاس لگنے کی وجہ سے بعد ٹانگئی چینہ کے قریب کنویں میں پانی پینے کے لئے چلا گیا…
Read More...

سوات آنے والے سیاحوں کو خوش آمدید، ٹورسٹ پولیس آپ کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت تیار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 جون 2018ء)عید کی چھٹیوں میں سوات آنے سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے سوات پولیس نے ٹورسٹ پولیس کے دستے تعینات کردئے، سوات کے داخلی راستوں پر جگہ جگہ سیاحوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور میٹی گولیاں، سویٹس اور مٹھائیاں پیش کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو معلومات فراہم کرنے کیلئے خصوصی نفری تعینات کردیں گئیں…
Read More...

چارباغ میں دسترخواں اور مفت افطاری کی سہولت سے ہزاروں لوگ مستفید

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) سوات کے گاوں چارباغ میں صوبے کا سب سے بڑا رمضان دسترخواں سج گیا، غریب ، یتیم ، مسکیں اور بے روزگار افراد ہر روز ہزاروں کی تعداد میں دسترخواں اتے ہیں، سولہ سال سے مسلسل رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں یہ دسترخواں پورا مہینہ لوگوں کو مفت کھانے کی سہولت فراہم کرتا ہے، سوا ت کے تحصیل چارباغ میں مخیر…
Read More...

کبل میں ہارڈوئیر کی دکان میں اگ لگنے سے بیس لاکھ کا نقصان

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) تحصیل کبل کے گاؤں ٹیغک میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے ہارڈوئیر کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی،20لاکھ سے زائد کا قیمتی سامان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل،عوام کا متاثرہ خاندان کے لئے حکومت سے امداد کی اپیل تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز علی الصبح تحصیل کبل یوسی توتانوبانڈئی کے ٹیغک بازار میں واقع نوبل ہارڈوئیر میں…
Read More...