Ad

Ad

Browsing Tag

امیدوار

ضمنی انتخابات، سوات کے دونوں حلقوں پر ناراض کارکنان نے بازی پلٹ دی، تحریک انصاف کو شکست

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 اکتوبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات میں حکومتی پارٹی یعنی پاکستان تحریک انصاف کو شکست، پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کے ووٹوں نے بازی پلٹ دی، دونوں سیٹوں پر پی ٹی آئی شکست سے دوچار، تفصیلات کے مطابق سوات کے دو صوبائی نشستوں حلقہ پی کے تین اور پی کے سات پر گزشتہ روز ضمنی انتخابات ہوئے جن میں حلقہ پی کے سات پر متحدہ اپوزیشن…
Read More...

پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت پر جے یو آئی کے علی شاہ ایڈووکیٹ کی پارٹی رکنیت ختم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات میں ائندہ ماہ ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے حلقہ پی کے 3 پر جے یوائی کے امیدوار علی شاہ خان نے پی ٹی ائی امیدوار ساجد خان کی حمایت کردیا تو جمیعت علماء اسلام کے ضلعی امیر نے اس فیصلہ پر اہم اجلاس طلب کرلیا ۔ اراکین نے متفقہ طور پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر علی شاہ خان کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا…
Read More...

سوات کے 40 امیدواروں نے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سوات کے 40 امیدواروں نے ائندہ 14 اکتوبرکو ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئےسوات کے دو صوبائی حلقوں سے مجموعی طور پر 40 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے ہیں۔ ان حلقوں میں پی کے تین اور پی کے سات شامل ہیں، پی کے 3 کو ایم این اے منتخب ہونے کے بعد تحریک انصاف کے ڈاکٹر حیدر علی خان نے خالی کیا تھا۔ جبکہ پی کے سات…
Read More...

میاں شہباز شریف 14 جولائی کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف 14جولائی بروز ہفتہ کو حلقہ این اے تین کے انتخابی کیمپئن کے حوالہ سے سوات کا دورہ کرینگے جبکہ شہباز شریف کا شانگلہ میں بھی جلسوں سے خطاب کی منصوبہ بندی ہے اس سلسلہ میں صبح دس بجے الپورئی شانگلہ اور دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ سوات میں جلسوں سے…
Read More...

پی کے پانچ کے آزاد امیدوار ضیاء اللہ عرف جانان پارٹی کے حق میں دستبردار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے اہم ترین حلقہ پی کے پانچ سے تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن اور آزاد امیدوار ضیاء اللہ عرف جانان نے کاغذات نامزدگی پارٹی کے حق میں واپس لے لئے۔تفصلات کے مطابق فضل کے حکیم کے خلاف پی کے پانچ سے آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ عرف جانان جوکہ مکانباغ اور ملابابا کے یونین کونسل سے…
Read More...

انتخابات میں امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، سید ظہیرالاسلام شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواران ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں ، سرکاری گاڑیوں میں سیاسی جھنڈے ، بینرز وغیرہ برداشت نہیں کی جائیگی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر سیدو شریف میں امیدواران کے ایک اعلیٰ سطحی…
Read More...

Ad

سوات، ائندہ انتخابات میں حلقہ پی کے چھ PK-6 پر پی پی پی اور مسلم لیگ ن کا کانٹے دار مقابلہ متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 جون 2018ء) ائندہ انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور کیمپیئن کا آغاذ کردیا ہے سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق تین پارٹیوں کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے جن میں تحریک انصاف اور اور مسلم لیگ ن سرفہرست ہیں تاہم کچھ حلقوں میں ایم ایم اے بھی مضبوظ نظر آرہی ہے جبکہ پی کے چھ کی صوتحال…
Read More...

ڈی آئی جی ملاکنڈ اختر حیات خان نے تمام امیدواروں کو 22 جون کو طلب کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس ملاکنڈ ریجن اختر حیات خان نے تمام امیدواروں کو 22 جون کو طلب کرلیا ،انتخابات کیلئے قوائد و ضوابط اور لائحہ عمل مرتب کیا جائیگا ،ڈی ائی جی ملاکنڈ اختر حیات خان کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق 25 جولائی کے عام انتخابات کو پر امن بنانے کیلئے ضلع بھر کے تمام…
Read More...

سلیم الرحمان کی جگہ این اے تین سوات سے شہباز شریف کے خلاف مضبوط امیدوار لانے پر غور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) پی ٹی آئی نے شہباز شریف کے خلاف مضبوط امیدوار لانے پر غور ، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے شہباز شریف کے سوات سے کاغذات جمع کرانے کے بعد اپنا امیدوار تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 پر سلیم الرحمان کو تبدیل کرنے کیلئے غور…
Read More...

تحریک انصاف نظریاتی کارکنوں کا اجلاس طلب،آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مئی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق اگلے مہینے کے 6 سے 8 تاریخ کو ضلع بھر کے تمام نظریاتی کارکن بائی پاس سڑک مینگورہ میں ایک اجلاس منعقد کریگی، جس میں تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن الیکشن کے حوالے سے فائنل فیصلہ کرینگے، ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں…
Read More...