Ad

Ad

Browsing Tag

امیرمقام

تبدیلی سرکار کو موقع دینگے کہ وہ اپنے وعدے پورے کرے، امیرمقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر آنے والی حکومت اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہناکر اب دکھائے۔ ن لیگ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کی ترقی اور یہاں کی عوام کی خوشحالی چاہتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کو موقع دینگے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے مالم جبہ میں اپنے رہائش گاہ پر ملک کے مختلف…
Read More...

لیگی کارکنان کا سوات پریس کلب پر حملہ، ہنگامہ آرائی اور ممبران پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) گزشتہ روز امیر مقام کے پریس کانفرینس کے دوران تلخ سوالات پر مسلم لےگ ن کے کارکنان برہم پریس کانفرینس ختم ہوا تو سوات پریس کلب کے ممبران پر حملہ اور ہوگئے اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ پریس کلب کاہنگامی اجلاس ایف آئی آر کے اندراج کے لئے پولیس کو درخواست دے دی گئی، گزشتہ روز سوات پریس کلب ویونین آف جرنلسٹس…
Read More...