Browsing Tag

امیر مقام

امیر مقام کا جادو چل گیا، ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما عبدالرحیم کو راضی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) ن لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما اور سوات ٹریڈر فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو راضی کرلیا ۔ گذشتہ روز امیر مقام این اے 3 کے متوقع امیدوار عبدالرحیم پہنچ…

مولانا حجت اللہ این اے تین پر ڈٹ گئے، جبکہ گل نصیب نے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)این اے تین سوات پر مولانا حجت اللہ ڈٹ گئے دوسری جانب ایم ایم اے کے صوبائی صدر مولانا گل نصیب نے ریٹرننگ افیسر کو خط لکھا ہے جس کا متن کچھ یوں کہ “متحدہ مجلس عمل پاکستان نے حلقہ این اے 3 سوات سے مولاناء…

ڈیل ناکام،مولانا حجت اللہ نے این اے تین سے کاغذات واپس نہ لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)سوات کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تین سے ایم ایم اے کے اُمیدوار مولانا حجت اللہ کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین کے ساتھ ڈیل ناکام ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا حجت اللہ نےتمام تر دباو اور مبینہ طور پر…

امیر مقام اور مولانا فضل الرحمان کی خفیہ ملاقات این اے تین کے حوالہ سے بڑا فیصلہ،اہم انکشافات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء) امیر مقام اور مولانا فضل الرحمان کی خفیہ ملاقات، مولانا فضل الرحمان نے مولانا حجت اللہ کو این اے تین سے دستبرداری کا حکم دیدیا، جبکہ مولانا حجت اللہ کے رابطے معطل، موبائیل فون بند، ذرائع کے مطابق امیر…

2018 انتخابات، سوات میں مسلم لیگ کو شدید مشکلات کا سامنا، متعدد رہنما اور کارکن ناراض

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) الیکشن 2018 ، عوامی سروے کے مطابق این اے 3 سوات میں ن لیگ کو کامیابی ملنے کا امکان بہت کم ہے ، امیر مقام ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے میں ناکام ہوچکا ہے، لیگیوں کی ناراضگی اور تحفظات دور نہ…

مسلم لیگ ن نے سوات کے 7 حلقوں کیلئے اپنے امیدوار میدان میں اتار لئے، جبکہ 2 حلقوں کا اعلان جلد متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے انتخابی امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا، پارٹی ترجمان کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 2سے امیر مقام، پی کے 3 سے سردار خان، پی کے 4 سے امیر مقام، پی کے 5 سے…

سنگوٹہ، پورن ہاؤس میں آخری مشاورتی اجلاس، آج پارٹی ٹکٹس کا اعلان متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کا اخری مشاورتی اجلاس آج پورن ہاؤس سنگوٹہ میں منعقد ہوا، الیکشن میں پارٹی امیدواروں کا اعلان متوقع طور پر اج کیا جائیگا،ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر امیر مقام کے زیر…

امیر مقام کی زیر صدارت “ن” لیگ پارٹی ٹکٹ امیدواروں کے انٹرویوز شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پشاور میں پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے صدر…

عمران خان یو ٹرن کا بادشاہ ہے ، امیر مقام

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان یو ٹرن کا بادشاہ ہے تفصیلات کیمطابق پاکستان مسلم لیگ "ن" کے صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام نے سوات پریس کلب میں ایک پریس…

سوات بھر میں ایک ماہ بعد لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم کردی جائیگی

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ اورکم وولٹیج کے حوالے سے لوگوں کو درپیش مشکلات کا ہمیں پورا پورا احساس ہے اوران مشکلات کو دور کرنے کیلئے دن رات عملی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More