Browsing Tag

انتظامیہ

‎جنگلات تنازعہ سنگین ، جبہ بانڈہ میں پانچ مکانوں کو نذر آتش کردیاگیا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) کالام قوم اور آریانئی قوم کے درمیان جبہ بانڈہ جنگلات کا تنازعہ سنگین ہو گیا جبہ بانڈہ میں موجود پانچ مکانوں کو نا معلوم افراد نے نذر آتش کر دیا دونوں فریقین ایک دوسرے پر الزمات لگا نے لگے…

تحصیل مٹہ میں آج بھی گوشت350 سے 400 روپے فی کلو تک فروخت،انتظامیہ خاموش

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) تحصیلمٹہکےمختلفبازاروںمیںآجبھیمبینہطورپرگوشت350 سے 400 روپےفیکلوتکفروخت,عوامکاضلعیانتظامیہسےکاروائیکی اپیل،تفصیلات کے مطابق عوام نے ضلعی انتظامیہ سے پرزور اپیل کی ہے کہ مٹہ تحصیل انتظامیہ…

اے سی خوازہ خیلہ کی کارروائی، پٹرول پمپ سیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈی سی سوات کی ھدایت پر سوات کی تمام تحصیلوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گران فروشوں اور غیر قانونی طور پر کام کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں اسسٹنٹ کمشنر نے دوران کارروائی غیر…

عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی گران فروش قصائیوں پر بھاری جرمانے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ کی کاروائی کئی قصائیوں کو جرمانہ کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈی سی سوا ت شاہد محمود کی ہدائت پر تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز ضلع بھر میں گران فروش قصائیوں…

انتظامیہ کی کاروائی، گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں پر چھاپے، کئی جیل منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء) اسسٹنٹ کمشنرمینگورہ شہاب خان اور ڈی ایف سی سوات نے ماہِ رمضان میں گراں فروشوں اور ملاوٹ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد قصائیوں کے خلاف گراں فروشی پر مقدمات درج کیے اورکئی…

مدین میں انتہائی مضر صحت قیمہ کی فروخت جاری انتظامیہ کی معنی خیز خاموشی عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں انتہائی مضر صحت گوشت اور قیمے کی کھلے عام فروخت علاقہ مکینوں کے لئے عذاب بن گئی اور لوگ بیمار ہو کر ہسپتالوں کا رخ کرنے لگے ہیں جبکہ انتظامیہ کی طرف سے معنی خیز…

سوات ضلع بھر میں رمضان المبارک کے پہلے زور ہی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر،صارفین پریشان انتظامیہ بے…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) رمضان المبارک کی امد پر اشیاء خورد ونوش کے قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ، صارفین پریشان انتظامیہ بے بس، تفصیلات کے مطابق رمضان المباک کی امد کے ساتھ ہی ضلع بھر میں اشیاء خورد ونوش کے قمیتوں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More