Ad

Ad

Browsing Tag

انضمام

فاٹا انضمام اسمبلی نے نہیں کیا بلکہ اُن سے کروایا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فاٹا کا موجودہ پارلیمنٹ کے ذریعے خیبرپختونخوا میں انضمام پر میری نظر میں پوری پارلیمنٹ نے اجتماعي خود کشی کا فیصلہ کیا ہے۔ فاٹا کا انضمام اسمبلی نے کیا نہیں اس سے کروا یا گیا ہے۔ یہ کام پارلیمنٹ کی گردن مروڑنے والی قوت نے کروا یا ہے۔ ہم کشمیریوں کے لیے حق مانگتے ہیں لیکن اپنے لوگوں کو…
Read More...

سوات کی امتیازی حیثیت کسی بھی صورت ختم نہیں ہونے دینگے، معاہدے کی پاسداری لازمی ہے، مسرت احمدزیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) ممبر قومی اسملی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ سوات کی الگ حیثیت ہے جو کسی طور پربھی ختم نہیں ہو سکتا، فاٹا کی حیثیت سوات سے بلکل برابر نہیں ، ایک معاہدہ کے طور پر سوات پاکستان میں مدغم ہواتھا، اس معاہدے کو ہر گز ختم نہیں کیا جاسکتا، سوات میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ایم این اے مسرت احمد زیب نے کہا…
Read More...

فاٹا انضمام کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھاری اکثریت کیساتھ منظور

اسلام اباد (زما سوات ڈاٹ کام ، ویب ڈیسک۔ 24 مئی 2018ء) قومی اسمبلی نے فاٹا کی خیبر پختونخوا میں نمائندگی سےمتعلق31 ویں آئینی ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق 31 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش…
Read More...

فاٹا انضمام کے بعد مالاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں ٹیکس کا نفاذ متوقع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)فاٹا انضمام کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کا قبائلی حیثیت ختم، فاٹا بل قومی اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد مالاکنڈڈویژن کے سات اضلاع کی اہم ترین حیثیت ختم ہوگئی، پانچ سال بعد مالاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع میں ٹیکس اور کسٹم ایکٹ متوقع ہے، ذرائع کے مطابق اج قومی اسمبلی اور ایوان بالا سے فاٹا بل پاس ہونے کے بعد صوبائی اور وفاقی قبائلی علاقوں کی…
Read More...