Browsing Tag

اور

ملاکنڈ میں تمام سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین سے ٹکس کٹوتی روکنے کا حکم،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے ڈویژن بنچ کے جسٹس غضنفر علی خان اور جسٹس سید ارشد علی نے ملاکنڈ ڈویژن کے سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سے ٹیکس کٹوتی کے اہم مقدمات میںمحفوظ کیا گیا فیصلہ…

فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی میں کسی دوسرے ادارے کا کوئی عمل دخل نہیں، کمشنر ملاکنڈڈویژن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مارچ 2018ء) کمشنرملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے سیدوشریف میں واقع خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی ملاکنڈ کے ریجنل ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جن کے پاس بلحاظ عہدہ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا…

تمام سرکاری محکموں کو مکمل طور پر اقرباء پروری، سفارش اور سیاسی مداخلت سے آزاد کر دیا گیا ہے، عزیز…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات عزیزاللہ خان گران نے کہا ہے کہ عوام کے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے غریب اور امیر کا فرق ختم کردیاہے اور ایک ایسے…

صوبہ بھر کے 42افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کردئے،ریاض خان محسود کمشنر مالاکنڈ…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) صوبائی حکومت نے گریڈ17سے لیکر گریڈ20تک کے42افسران کے تبادلوں اور تقرریوںکے احکامات جاری کرتے ہوئے ظفر علی شاہ کو سیکرٹری ایکسائز ، شہاب علی شاہ کو پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ اور ریاض…

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں گئیں ہیں،سعید وزیر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 فروری 2018ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید وزیر خان نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس ہر قسم کی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے…

کالام میں گرتے برف اور شدید سردی میں منچلے نوجوانوں کا قمیص پہنے بغیر کبڈی میچ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 فروری 2019ء) سوات کے برفیلی وادی کالام میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کے درمیان برفباری کے دوران بغیر قمیص پہنے کبڈی میچ کا انعقاد ہوا۔ جس میں سیاحوں اور مقامی افراد کے درمیان میچ کا مقصد سیاحت کو فروغ…

تحصیل خوازہ خیلہ میں فوج کے زیر استعمال عمارتیں اصل مالکان کے حوالے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 فروری 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں فوج کے زیر استعمال سول مکانات اور دکانیں ان کے اصل مالکان کے حوالے کرنے کی پروقار تقریب منعقد کی گئی ، اس تقریب میں عسکری حکام کے علاوہ اے سی خوازہ خیلہ ،…

شاہ ڈھیری، موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم،ایک جان بحق دو زخمی

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 فروری 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا، پولیس اسٹیشن شاہ ڈھیری کے مطابق موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا، جن میں سے ایک زخموں کی تاب…

امن جرگہ کے زیر اہتمام سود اور انڈر پلئی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جنوری 2019ء)سوات میں امن جرگہ کے زیر اہتمام سُود اور انڈر پلئی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین سید کمال شاہ نے کہا کہ سود خوروں کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔سوات…

کالام روڈ کھل گیا، تحصیل انتظامیہ نے بھاری مشینری کی مدد سے کالام روڈ کو ٹریفک کیلئے بحال کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جنوری 2019ء)سوات میں شدید بارشوں اور برفباری کے باعث کل سے بند کالام سڑک کو تحصیل انتظامیہ نے بھاری مشینری کی مدد سے ٹریفک کیلئے بحال کردیا۔ کالام سڑک تین مختلف مقامات پر لینڈ سلائندنگ کی وجہ سے بند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More