Ad

Ad

Browsing Tag

اپریل

پی ایس ایم اے ہڑتال، 23 اور 24 اپریل کو تمام نجی اسکول بند رہیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع سوات (پی ایس ایم اے) نے 23اور24اپریل کو محکمہ تعلیم کو ڈونرز کے حوالے کرنے اور ریگولیٹری اتھارٹی کے خلاف علامتی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایم اے کے صدر عبدالجلیل نے میڈیا کو بتایا کہ 23 اور24 اپریل کو احتجاجاً سوات کے تمام نجی سکول بند رہیں گے۔ 24اپریل کو…
Read More...

سوات کے پہاڑوں پر اپریل کے مہینے میں برفباری، سردی دوبارہ لوٹ آئی

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) سوات کی وادی کالام کے پہاڑوں پر اپریل میں بھی برفباری ہوئی ہے، جس سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے جبکہ مدین اور بحرین سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، اطلاعات کے مطابق وادی کالام کے پہاڑوں پر اپریل کے مہینہ میں بھی برفباری ہوئی ہے، جس سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے،…
Read More...