Ad

Ad

Browsing Tag

اژدھام

مینگورہ تا کانجو فلائی اوورکی منظوری، ایک ارب گیارہ کروڑ روپے لاگت آئیگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 دسمبر 2018ء) سوات میں بڑھتی ہوئی سیاحتی سرگرمیوں اور ٹریفک اژدھام پر قابو پانے کیلئے کانجو اور مینگورہ بائی پاس فلائی اوو ر کے منصوبے جلد شروع کئے جارہے ہیں جن پر لاگت کا تخمینہ ایک ارب گیارہ کروڑ روپے ہے صوبائی حکومت نے محکمہ پی کے ایچ اے کو ان کی تعمیر کا ٹاسک حوالہ کردیا ہے رواں مہینے کے آخر میں اس عظیم…
Read More...

عید کی آمد آمد مینگورہ شہر خریداروں سے بھرگیا، ٹریفک کی لمبی لمبی قطاریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) عید الفطر قریب اتے ہی ملک بھر کی طرح سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بھی عید کی تیاریاں عروج پر ہیں، رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی مینگورہ شہر میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے لوگوں کے امڈ انے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے،امسال بھی عید کی خریداری کیلئے انے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے مینگورہ…
Read More...

فضل حکیم کا توسیع شدہ قمبر بائی پاس روڈ پر تعمیراتی کام کا معائنہ کیا

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے مینگورہ سٹی میں ٹریفک اژدھام اور اندرون شہر بڑھتے ہوئے رش پر کنٹرول کیلئے شہر سے باہر فضاگٹ مدین روڈ کو ملانے والے توسیع شدہ قمبر بائی پاس روڈ پر تعمیراتی کام کا معائنہ کیا ایکسین ہائی ویز، ٹریفک پولیس، تاجر رہنما،عمائدین علاقہ اورپی ٹی آئی کے ورکرز بھی اس موقع پرانکے…
Read More...