Browsing Tag

اکرم خان درانی

اکرم خان درانی کے قافلہ پر بم دھماکہ ،4 افراد جاں بحق جبکہ 31 زخمی، اکرم درانی محفوظ

بنوں: جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے تاہم اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بنوں میں رہنما جے یو آئی (ف) اکرم خان درانی کے قافلے کے…