Ad

Ad

Browsing Tag

اہتمام

یتیم بچوں کیلئے تعلیمی ادارہ "پرورش” میں سالانہ ایکسپو کا اہتمام، عوام کی بھر پور شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوان ہمارے ملک کا اصل سرمایہ ہے جو مستقبل میں پاکستان کی باگ ڈور کو اچھی طرح سنبھالے گے یتیم اور بے سہارا بچوں کی جوانی تک کفالت اور تعلیم و تربیت عظیم قومی خدمت ہے انہی تعلیم یافتہ بچوں میں آنے والے وقت کے اچھے لیڈر، سیاستدان، پروفیسر،…
Read More...

سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام کے شاہی گراؤنڈ میں پختون ٹیم نے تین روزہ کرکٹ میلہ سجادیا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جولائی 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام میں پختون ٹیم نے تین روزہ پختون ٹی 10 کرکٹ لیگ کا میلہ سجالیا، قومی کرکٹرز عمران خان اور سہیل خان کی خصوصی شرکت ، ضلع بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گے، تفصیلات کے مطابق جنرل پٹرولیم کے زیر اہتمام سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام میں تین روزہ پختون ٹی 10 کرکٹ لیگ کا آغاذ…
Read More...

کالام کے نوجوانوں نے منشیات کے خلاف طبل جنگ بجادیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں منشیات کے خلاف آگاہی واک کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوانوں کو چرس جیسے لعنت میں مبتلا کردیا ہے اور کھلے عام چرس کا کاروبار عروج پر ہے جس کے خلاف مقامی نوجوانوں نے مہم کا آغاذ کردیا ہے اس سلسلہ میں آج دوپہر…
Read More...

تھیلیسیما کا عالمی دن، سوات میں واک کا اہتمام و آگاہی تقریب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 مئی 2018ء) الفجر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے حوالے سے واک کا اہتمام ، واک سیدو شریف سے ہوتا ہوا سوات پریس کلب پہنچ گیا ، جس میں تھیلیسیمیا کے شکار بچوں سمیت طلباء اور دیگر نے شرکت کی ، طلباء نے پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے جس یں تھیلیسیمیا کے حوالے سے اگاہی جملے درج تھے ، سوات پریس کلب میں…
Read More...