Ad

Ad

Browsing Tag

اہلکار

ڈیڑھ ماہ قبل دریائے سوات میں لاپتا ہونے والے شخص کی لاش ریسکیو 1122 نے نکال لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 آگست 2018ء) کالام کے علاقہ پشمال میں 25 جون کو دریائے سوات میں پک اَپ گرنے کے باعث لاپتا ہونے والے شخص کی لاش ڈیڑھ ماہ بعد مل گئی۔ ریسکیو1122کے ترجمان وقار احمد کے مطابق پک اَپ گرنے سے اقبال حسین ولد شیر محمد سکنہ لائیکوٹ کالام لاپتا ہوگیا تھا۔ گذشتہ روز ریسکیو اہلکاروں نے جاری آپریشن کے دوران دریائے سوات سے ان کی لاش…
Read More...

عام انتخابات کیلئے سوات میں 4710 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں ، ڈی پی او سید اشفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انور نے آج ایک میڈیا بریفنگ کہا ہے کہ عام انتخابات کیلئے ضلع بھر میں 4710 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ 92 امیداروں کو سیکورٹی کیلئے 152 اہلکار دئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوات کو سات زون میں تقسیم کیا گیا ہے اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 400 افراد کو پابند…
Read More...

سوات، پولیس اہلکاروں کی افطاری کہاں ہوگی، اہم احکامات جاری

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے ضلع سوات کے تمام ایس ایچ اوز اور تعینات پولیس اہلکاروں کو بازار میں ہی افطاری کرنے کی ہدایت کردی ہے ، ٹریفک وارڈنز افطاری کے دوران بھی ڈیوٹی سرانجام دیں گے اور افطاری اپنے متعلقہ پوائنٹس پر کریں گے،
Read More...