Ad

Ad

Browsing Tag

اہل علاقہ

جی ٹی روڈ پر کام کی سست روی، اہل علاقہ کا سڑک بند کرکے شدید احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) جی ٹی روڈ پر کام کی سست روی، اہل علاقہ کا سڑک بند کرکے شدید احتجاج، سوات کے کے میں جی ٹی روڈ کے کناروں پر واقع مختلف علاقوں کے عوام نے جی ٹی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ جی ٹی روڈ پر تعمیراتی کام کی سست روی کیخلاف مظاہرین نے تندوڈاگ کے مقام پر سڑک ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا…
Read More...

چارباغ میں بجلی کا بوسیدہ تار گرنے سے 46 سالہ شخص جاں بحق

چارباغ (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں بجلی کے مین لائن کا تار ٹوٹ کرگرگیا جس کی زد میں آکر 46 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔مرحوم فضل کریم ولد پیخورے بازار سے خریداری کرکے واپس گھر جارہا تھا کہ بجلی کے مین لائن کا بوسیدہ تار تار اس پر آگرا جس کے نتیجہ میں وہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کے خلاف اہل چارباغ نے کالام روڈ بند کرکے…
Read More...

اگر سابقہ اسمبلی ممبران ووٹ مانگنے آئے تو گندے انڈوں استقبال کرینگے، اہل علاقہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جون 2018ء) سیدو شریف ’’اللہ اکبر کالونی‘‘ کے مکینوں نے پانچ سال میں سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف سابق ممبران اسمبلی کے خلاف علاقہ میں بینرز اویزاں کردئے جس پر لکھا ہے کہ اگر سابقہ ممبران اسمبلی ووٹ مانگنے آگئے تو گندے انڈوں سے استقبال کریں گے۔ اللہ اکبر کالونی سیدو شریف ، روڈ پر سنٹرل ہسپتال کے سامنے واقع ہے یہ…
Read More...