Browsing Tag

ایم پی اے

سوات کے نو منتخت ممبر صوبائی اسمبلی محب اللہ خان کو صوبائی وزیر زراعت مقرر کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے آٹھ سے کامیاب ہونے والے نو منتخت ممبر صوبائی اسمبلی و سابقہ صوبائی وزیر کو نئی صوبائی کابینہ میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محب اللہ کو زراعت کی اہم وزارت دیدی گئی ہے۔ آج…

فضل حکیم خان کا وبائی بخار سے متاثرہ علاقہ کا انتظامیہ اور محکمہ صحت کے حکام سمیت ہمگامی دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 آگست 2018ء) ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان کا فیض آباد سیدوشریف کا ہنگامی دورہ ، وبائی بخار سے متاثرہ علاقے کا انتظامیہ اور محکمہ صحت کے حکام کے ساتھ دورہ کیا ، ان کے ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امیر علی شاہ ،ڈی…

پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے نشستوں سے الیکشن جیتنے والے ڈاکٹر امجد نے ایک نشست چھوڑ دی، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد پی کے 6 اور 7 سے کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے حلقہ پی کے 7 کی نشست سے مستعفی ہوکر خالی…

سیاسی مخالفین بدترین شکست سے دوچار ہونگے،اپنے دور حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور سابقہ ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ شکست سیاسی مخالفین کا مقدر ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواجہ آباد میں سیاسی جلسہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں…

ممبران اسمبلی سے سرکاری پروٹوکول واپس، ایک ایم پی اے نے سیکورٹی لی ہی نہیں تھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) سابقہ ممبران اسمبلی اور وزراء سے سرکاری پروٹول اور سیکیوریٹی تو واپس لےلی گئی تاہم یہ صاحبان سرکاری پروٹوکول اور سیکورٹی کے اتنے عادی بن گئے تھے کہ جب وہ گھریاحجرے سے نکلتے تھے تو وہ اپنی…

فضل حکیم ووٹ مانگنے آگئے تو “برتنوں” سے استقبال کرینگے، ملوک آباد عوام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) ملوک آباد میں پانی کی شدید قلت روزہ داروں کو مشکلات پورے رمضان المبارک میں صرف دو بار پانی کی سپلائی کی گئی عوام سخت گرمی میں برتن بھر بھر کر پانی لانے پرمجبور ہیں ممبران اسمبلی نے اقتدار کے…

تحریک انصاف کے دوسابقہ ایم پی ایز کوٹکٹ نہ دینے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے تین امیدوار اگلے الیکشن میں شائد پارٹی کی طرف سے الیکشن نہ لڑسکیں، ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اگلے الیکشن کیلئے سوات میں تین حلقوں سے نئے امیدوار الیکشن میں…

حلفاً کہتا ہوں کہ ایک روپیہ کی کرپشن نہیں کی ہے ، کرپشن ثابت ہونے پر سیاست چھوڑ دونگا، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے صدر ڈیڈک کمیٹی کے سابق چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے احتساب کے لئے خود کو میڈیا اور عوام کے سامنے پیش کردیا ، حلفاً کہتا ہوں کہ ایک روپیہ کی کرپشن…

سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کیلئے ٹیکس استثنٰی پانچ سال کے بجائے دس سال کردیا جائے۔ محمد امین

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا ہے کہ سوات اور دیگر علاقوں کے لئے ٹیکس سے استثنی پانچ سال کے بجائے دس سال کردیا جائے ۔مالاکنڈ ڈویژن کے لئے فوری طور پر ترقیاتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More