Ad

Ad

Browsing Tag

این اے تین

میاں شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی، 15 جولائی کو سوات آئینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار برائے این اے تین سوات میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے مطابق میاں شہباز شریف 14 جولائی کے بجائے 15 جولائی اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے اور دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں…
Read More...

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مولانا حجت اللہ کے خلاف بڑا فیصلہ آگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر جمیعت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اتحاد اور شہباز شریف کے حق میں دستبرداری کے خلاف مولانا حجت اللہ کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے اقدام پر آج جے یو ائی سوات نے مولانا حجت اللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔امیر جی یو آئی سوات قاری محمود کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی…
Read More...

این اے تین کی سیاسی تبدیلیاں زبان زد عام، مباحثے گرم،شہباز شریف کو مشکلات کا سامنا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء)سوات کے حلقہ این اے تین پر شہباز شریف کیلئے سیاسی طور پر راہ کی ہمواری اور سیاسی تبدیلیوں نے سوات کے عوام کو ہوشیار کردیا ہے اور بیشتر عوامی حلقوں پر ان تبدیلیوں کا انتہائی منفی اثر پڑا ہے جس کے بعد زیادہ تر لوگوں نے شہباز شریف کی مخالفت میں دیگر نمائندوں کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ جگہ جگہ…
Read More...

مولانا حجت اللہ این اے تین پر ڈٹ گئے، جبکہ گل نصیب نے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)این اے تین سوات پر مولانا حجت اللہ ڈٹ گئے دوسری جانب ایم ایم اے کے صوبائی صدر مولانا گل نصیب نے ریٹرننگ افیسر کو خط لکھا ہے جس کا متن کچھ یوں کہ “متحدہ مجلس عمل پاکستان نے حلقہ این اے 3 سوات سے مولاناء حجت اللہ صاحب کو ٹکٹ جاری کیا تھا۔جوکہ انہوں نے آپ کے دفتر میں جمع کردیا ہے۔ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر ان سے…
Read More...

ڈیل ناکام،مولانا حجت اللہ نے این اے تین سے کاغذات واپس نہ لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)سوات کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تین سے ایم ایم اے کے اُمیدوار مولانا حجت اللہ کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین کے ساتھ ڈیل ناکام ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا حجت اللہ نےتمام تر دباو اور مبینہ طور پر پرکشش آفر کے باوجود این اے تین سے کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم لیگی اُمیدوار اور…
Read More...

الیکشن کمیشن نے انجینئر عمر فاروق کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، کاغذات درست قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انجینئر عمر فاروق کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹریبونل نے منظور کرلئے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل انجینئر عمر فاروق کی کاغذات نامزدگی میں چند پیچیدگیوں کی بنا پر ان کے کاغذات کو ناقابل قبول قرار دئے گئے تھے۔ تاہم آج بروز منگل الیکشن ٹریبونل نے ان کے کاغذات کو درست قرار دے کر ان کو…
Read More...

Ad

سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے قومی اسمبلی کیلئے حلقہ این اے تین کیلئے جمیعت علماء اسلام کے مولانا حجت اللہ ، پاکستان تحریک انصاف کے سلیم الرحمان، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر محمد شہباز شریف اور جماعت اسلامی کے اختر…
Read More...

سلیم الرحمان کی جگہ این اے تین سوات سے شہباز شریف کے خلاف مضبوط امیدوار لانے پر غور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) پی ٹی آئی نے شہباز شریف کے خلاف مضبوط امیدوار لانے پر غور ، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے شہباز شریف کے سوات سے کاغذات جمع کرانے کے بعد اپنا امیدوار تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3 پر سلیم الرحمان کو تبدیل کرنے کیلئے غور…
Read More...

پی ٹی آئی کارکنان نے شاہد علی خان کو این اے 3 کیلئے موزوں امیدوار قرار دیدیا

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2018ء) پی ٹی آئی سوات کے دیرینہ کارکنان نے این اے 3 کا ٹکٹ شاہد علی خان (پی ٹی آئی جنرل سیکٹری مینگورہ سٹی)کو دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شاہد علی خان این اے 3 سوات 2 کیلئے پاکستان تحریک انصاف سے موزوں ترین امیدوار ہے پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکنان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ شاہد علی خان کی خدمات روز…
Read More...