اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

ایکسیڈنٹ

مٹہ، بیدرہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے بتیجہ میں پندرہ سالہ موٹر سائکل سوار مسعود ولد ملک ذادہ جانبحق جبکہ نعمان خان ولد امجد علی زخمی ہوگیا زخمی کو…

مٹہ کےعلاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) مٹہ کےعلاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی، تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور موٹر کار کے کے مابین حادثہ…

ننگولئی کے قریب ٹرک اور موٹر کار کے مابین تصادم، دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) مٹہ روڈ پر ننگولئی کے قریب ٹرک اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مٹہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک ایک موٹر کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ…

بانڈی میں ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) کوزہ بانڈئی میں ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا، علیگرامہ کا رہائشی جمشید موقع پر جاں بحق جبکہ ساتھی ظفر علی زخمی تفصیلات کے مطابق پولیس سٹیشن کانجو کے علاقہ کوزہ بانڈی میں ٹرک اور موٹر سائیکل…

مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم، ایک شخص جان بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم میں ایک شخص جان بحق جبکہ تین شدید زخمی، تفصیلات کیمطابق گزشتہ شب مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں موٹر کار نمبر AC 7294 اور ایمبولینس نمبر BC…

مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ چم کے مقام پررکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نعمان باچا سکنہ سمبٹ جان بحق جبکہ ساتھی افتخار ،ذاکر شدید زخمی ہوگئے حادثہ میں…

کانجو، موٹر سائکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، باپ بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2018ء) کانجو چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق کانجوچوک کے قریب رات کے وقت موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی…