اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

ایکشن

سوات پولیس کی کاروائی، لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام، سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 اپریل 2019ء) ڈی پی او سوات کی ہدایت پر غالیگے پولیس نے ایک اطلاع پر لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے تین سمگلروں کو گرفتار کرکے تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ…

وزیر اعلیٰ کی ہدایت، کالام کے علاقہ پلوگاہ کی سڑک سے دو ماہ بعد برف ہٹانے کا کام شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مارچ 2019ء)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں پلوگاہ کی سڑک سے دو ماہ بعد برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ جس کی گذشتہ روز زماسوات ڈاٹ کام میں خبر اور تصویر شائع ہوئی تھی اور وزیر اعلیٰ محمود خان کو…

سوات، کڈنی ہسپتال میں گردوں کی مبینہ چوری، فضل حکیم خان کا دبنگ ایکشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور میں واقع نواز شریف کڈنی ہسپتال میں گزشتہ روز پندرہ سالہ نوجوان ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا جس پر لواحقین نے لاش کو سڑک کنارے رکھکر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ…

خوف و ہراس پھیلانے والوں کے خلاف ایم پی اے فضل حکیم کا دبنگ ایکشن، مختلف پولیس اسٹیشنوں کا اچانک…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) عوام میں خوف وہراس پھیلانے والوں کے خلاف ایم پی اے فضل حکیم کا دبنگ ایکشن ، مختلف پولیس سٹیشنوں کا اچانک دورہ، عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت، رات کو گھروں میں پتھر پھینکنے والوں…

نواز شریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ بند، لواحقین کا احتجاج جبکہ ڈی سی سوات نے نوٹس لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء)سنگوٹہ میں قائم نوازشریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلسز یونٹ کی بندش کی وجہ سے آج صبح ایک مریضہ دم توڑ گئی جس کی وجہ سے مریضوں کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی…