Ad

Ad

Browsing Tag

ایک جاں بحق

پارڑئی میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں سوزوکی اور موٹر کار کے مابین تصادم ہو جس کے نتیجہ میں ایک شخص جان بحق جبکہ متعدد افار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شموزو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دوگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ہشتمند ولد عالم سکنہ ڈڈھارہ جابحق ہوگیا  جبکہ بچوں سمیت متعدد…
Read More...

منگلور میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور کے گاؤں قلعہ میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑے کے نتیجہ میں فائرنگ سے ایک نوجوان حضرت شیر ولد شاہ ابراہیم جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے عمران ولد علی بہادر زخمی ہوگیا ۔پولیس اسٹیشن منگلور کے مطابق فریقین کے درمیان زمین کا تنازعہ چل رہا ہے جس کی وجہ سے فائرنگ کی گئی۔ جس میں ایک شخص…
Read More...

مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں موٹر کار کی ٹکر سے بیٹا جان بحق جبکہ باپ شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 اکتوبر 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں موٹر کار کی ٹکر سے بیٹا جان بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق ابراہیم ولد حضرت سید اپنے والد کی ہمراہ فاتحہ خوانی کیلئے چکدرہ سے شانگلہ جارہے تھے کہ شکردرہ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئے جس کے نتیجہ میں چالیس سالہ ابراہیم ولد حضرت سید موقع پر جاں بحق جبکہ…
Read More...

باغ ڈھیری کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم ایک جان بحق سات زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی کے مقام پر دو گاڑیاں اپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جان بحق جبکہ 7 زخمی،تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ سے چند کلو میٹر کے فاصلہ پر باغ ڈھیرئی کے مقام پر فلائنگ کوچ نمبرAJ-8646 اور فیلڈر غواگئی نمبر AD-3085کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص اکبر خان ولد دلبر سکنہ اشاڑے…
Read More...

پرانی دشمنی کا شاخسانہ، دو فریقین میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 جون 2018ء)تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں پرانی دشمنی کی بنا پر دو فریقین مین تصادم سے شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق بیدرہ میں طاہر خان اور اقبال خان کے خاندانوں میں پرانی کی بنا پر تصادم ہوا جس کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دونوں فریقین سے خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی…
Read More...