Ad

Ad

Browsing Tag

باران

سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں دوپہر کے بعد بادل چھاگئے جبکہ سہ پہر کے بعد تیز اور ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ بارش شروع ہوگئی جس موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے گرمی کی شدید لہر نے روزہ داروں کو شدید تکلیف میں مبتلا کردیا تھا تاہم موسم نے پلٹا کھایا تو لوگوں کے مرجھائے ہوئے…
Read More...

مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم انتہائی خوشگوار، روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء)سوات کے مزکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں آج سہ پہر کے بارش شروع ہوگئی، جوکہ وقفہ وقفہ سے ایک گھنٹہ تک جاری رہی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش سے موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے مینگورہ اور مضافات کے باسیوں نے سکھ کا سانس لے لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ کئی دن سے سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے جس سے…
Read More...

د باران پہ دی موسم کی

تحریر: روح الامین نایابؔ ’’د باران پہ دی موسم کی‘‘ نازیہ درانی کی پشتو شاعری کا مجموعہ ہے جو مجھے میرے مہربان دوست پروفیسر عطاء الرحمان عطاؔ صاحب نے بطورِ تحفہ عطا کیا ہے۔ اس میں کوئی شک اور دو رائے نہیں کہ پشتو شاعری کی کتابوں کی ترتیب و تدوین میں عطاؔ صاحب کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ اس حوالے سے اُن کی خدمات اور دوڑ دھوپ قابلِ تحسین اور قابلِ قدر…
Read More...

سوات کے مرکزی شہر سمیت کئی علاقوں میں باران رحمت کے بعد موسم خوشگوار

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء)سوات کے مزکزی شہر مینگورہ میں طویل خشک موسم کے بعد بدھ کی رات باران رحمت شروع ہوگئی، جبکہ بالائی سیاحتی علاقوں مہوڈنڈ ،کالام ،مالم جبہ ، میاندم اور دیگر علاقوں میں آج دوپہر کے ژالہ باری ہوئی ،جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ سیاحتی علاقوں میں ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جبکہ بارش سے…
Read More...