Ad

Ad

Browsing Tag

باغات

زرعی اجناس کو ترقی دینے میں مقامی کاشتکاروں کی بھرپور معاونت کی جائے گی، وزیر زراعت محب اللہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 ستمبر 2018ء) خیبرپختونخوا کے وزیر زراعت محب اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبے میں زراعت، افزائش حیوانات اور ماہی پروری کے تمام شعبوں کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے تاکہ زرعی پیداوار میں نمایاں اضافے کے علاوہ انہیں عوام کیلئے بھی زیادہ سے زیادہ منافع بخش بنایا جا سکے انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کی جانب سے سوات کے…
Read More...

سوات میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جبکہ میوہ جات اور فصلوں کو جزوی نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار، بارش نے گرمی کا زورختم کردیا،اج منگل کے روز دو پہر کے بعد تحصیل خوازہ خیلہ کے مختلف مقامات پر بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی، جبکہ تحصیل مٹہ میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش اور ہواوں نے ضلع سوات کے گرم موسم کو خوشگوار کردیا۔…
Read More...

‎سوات بھر میں شدید ترین ژالہ باری، فصلوں اور باغات کو نقصان جبکہ موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے بیشتر علاقوں میں شدید ژالہ باری، تیز ہوائیں ، باغات اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان، موسم سرد تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ شہرسمیت سوات کے دیگر علاقوں میں صبح چھ بجے کے قریب شدید ژالہ باری ہوئی جوکہ تقریباً تیس منٹ بغیرکسی وقفہ کی جاری رہی، ژالہ باری کیساتھ تیز ہوائیں بھی…
Read More...

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری، فصلوں کونقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء) سوات، ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ شہر سمیت دیگر تحصیلوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ، فصلوں اور باغات کو شدید نقصان ، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے شدید بادوباران نے مینگورہ شہر میں صفائی کے نظام کا اشکار کردیا، ضلع بھر میں بارش تیز بارش اور ساتھ ساتھ ژالہ باری نے مینگورہ شہر سمیت سوات کے…
Read More...