Browsing Tag

بجلی

سوات: ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی تفصیلات کے مطابق ضروری کام اور مرمت کی وجہ سے رواں ماہ یعنی نومبر کے بیشتر تاریخوں پر سوات بھر کے مختلف فیڈرز پر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی بند رہے گی…

سوات میں ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہیگی، پیسکو حکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضروری مرمت کے باعث بجلی بند رہیگی۔ پیسکو حکام کے جاری کردہ بیان مطابق 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے 2 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہیگی جس کی وجہ سے گیارہ کے وہ…

سوات میں آج اور کئی تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2019ء) سوات میں ضروری مرمت کے باعث آج بجلی بند رہیگی۔ پیسکو ذرائع کے مطابق آج 17 جنوری کے علاوہ 132 کے وی مینگورہ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی ,26,22,19 اور 29 جنوری کو بجلی کی فراہمی صبح 9 بجے…

تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ سینئر لائن مین عظیم خان بجلی کی مین لائن میں کام کر رہا تھا کہ اس کا ہاتھ تار سے لگ گیا۔ کرنٹ لگنے سے وہ کھمبے…

کالام میں جانوروں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرگئی،150 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 آکتوبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں گبرال کے پہاڑوں میں جانوروں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 150 سے زائد بھیڑ و بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ ریوڑ، گبرال سے مردان جانے کے لیے تیاری پر تھا کہ آسمانی بجلی…

سوات ، بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ،ایل پی جی کے نرخوں،پانی کی فیسوں میں اضافے ،پانی کی شدید قلت ،ٹیلی فون ،بجلی کے ماہانہ بلوں میں ٹیکسوں کیخلاف تاجر برادری کا احتجاج،مسائل کو جلدازجلد حل…

مٹہ میں بجلی کا طویل ترین بریک ڈاؤن، خواتین نے بھی احتجاج کی کال دیدی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ میں بجلی کے مسلسل اور غیر اعلانیہ طویل بریک ڈاؤن کے باعث عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، مٹہ میں گرینڈ جرگہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی لوادشیڈنگ کو معمول پر نہیں لایا گیا…

سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا ، عوام کی چیخیں نکل گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا، عوام کی چیخیں نکل گئیں ،شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی سے کاروبار زندگی اجیرن ، عوام کا واپڈا حکام اورنومنتخب ممبران اسمبلی سے فوری طور پر نوٹس…

خوازہ خیلہ میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تاجربرادری نے غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن احتجاج کیا ۔ تاجروں نے بشام چوک کے مقام پر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرکے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف شدید…

اہلیان آشورن نے ایس آر ایس پی بجلی کی نئی قیمت کو مسترد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء)اہلیان آشورن نے ایس آر ایس پی بجلی کی نئی قیمت کو مسترد کردیا اور بل دینے سے انکار کردیا۔ کوئی میٹر ریڈر یا بل کلیکٹر آیا تو ناخوشگوار واقع پیش آنے پر ایس آر ایس پی حکام ذمہ دار ہونگے، جرگہ کا اعلامیہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More