Browsing Tag

بجلی

سوات میں آج بروز منگل اور کل بدھ کو صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) واپڈا ذرائع کے مطابق سوات میں آج اور کل یعنی 2 روز صبح 7 سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو بذریعہ اخباری بیان مطلع کیا جاتا ہے کہ تھانہ ملاکنڈ میں تعمیر ہونے والے 220 کے وی…

بجلی کی طویل بریک ڈاؤن سے شہر سمیت ضلع بھر میں کاروبارِ زندگی معطل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) سوات میں سات گھنٹے تک بجلی کے طویل بریک ڈاؤن سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ کاروبار زندگی معطل رہی۔ضلع بھر میں صبح سات بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ بجلی کی…

سوات بھر میں بجلی کی نارواں لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری معمولات زندگی مفلوج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) ضلع سوات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے جبکہ حالیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹوں سے تجاوز کرگیا، ہر گھنٹہ بعد بجلی غائب جبکہ بجلی بیس سے پچیس منٹ کے لئے بجلی فراہم کی جاتی جس…

مینگورہ کے محلہ بنڑ میں نوجوان کو بجلی کا جھٹکا لگ گیا، موقع پر ہی جاں بحق

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) عید کے دوسرے روز مینگورہ کے محلہ بنڑ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سلیمان (بابو صیب) گھر میں اکیلا تھا اور تمام گھر والے کہیں گئے ہوئے تھے اس دوران وہ گھر میں بجلی کا کچھ کام کر…

بجلی لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کیخلاف تحصیل مٹہ کی عوام سڑکوں پر نکل آئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء)مینگورہ، تحصیل مٹہ کے یونین کونسل، بہا، چپریال ، گوالیرئی، اور شوَر کے عوام نے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کے خلاف شدید اجتجاجی مظاہرہ کیا اور واپڈا حکام کے خلاف سخت نعرے بازی کی ،…

‎مٹلتان ،منظور کردہ پن بجلی گھر کا تعمیراتی کام دو سالوں میں بھی مکمل نہ ہوسکا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) صوبائی حکومت کی جانب سے مٹلتان عوام کے لئے منظور پن بجلی گھر کی تعمیرکا کام دو سالوں میں بھی مکمل نہ ہوسکا ، ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر غائب، لاکھوں روپے کی مشینری اور ٹرانسفارمرز ناکارہ…

بارامہ کے عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج،سیدوشریف روڈ بند کرکے شدید نعرے بازی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) بارامہ کے عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج،سیدوشریف روڈ بند کرکے شدید نعرے بازی تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ بارامہ کا ٹرانسفارمر تین دن سے خراب پڑا ہے اور لوگوں کو رمضان کے مہینے…

پانچ گزرنے کے باوجود بجلی کمی کا مسئلہ حل نہ ہونا سابقہ مرکزی و صبائی حکومتوں کی مکمل ناکامی ہے۔محمد…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا ہے کہ سوات میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ بند کی جائے ۔ پانچ سالوں میں بجلی کی کمی کا مسئلہ حل نہ ہونا مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی…

بجلی لوڈشیڈنگ،واپڈا کا امتیازی سلوک ،خوازہ خیلہ کی تاجر برادری نے احتجاج کی دھمکی دیدی

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) خوازہ خیلہ ٹریڈز فیڈریشن کابینہ نے واپڈا کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی واپڈا کے ناروا لوڈ شیڈنگ سے عوام سخت مشکلات سے دوچار ، رمضان کے مقدس مہینے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ…

سوات بھر میں ایک ماہ بعد لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم کردی جائیگی

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ اورکم وولٹیج کے حوالے سے لوگوں کو درپیش مشکلات کا ہمیں پورا پورا احساس ہے اوران مشکلات کو دور کرنے کیلئے دن رات عملی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More