Browsing Tag

بجٹ

تحصیل کونسل بابوزئی کا 59 کروڑ سے زائد بجٹ اتفاق رائے سے منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 نومبر 2018ء) تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا 595893576 روپے کا کل بجٹ اتفاق رائے سے منظور ، اجلاس میں ممبران نے واساء کی ناقص کارکردگی اور پلازے کو فنکشنل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ، گذشتہ روز تحصیل…

ضلع کونسل سوات کیلئے 9 ارب 53 کروڑ 51 لاکھ 86 ہزار روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) ضلع کونسل سوات کا 9 ارب 53 کروڑ 51 لاکھ 86 ہزار روپے کاٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ ضلع ناظم سوات محمدعلی شاہ نے مالی سال 2018-19ء کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ اجلاس ضلع کونسل ہال امانکوٹ میں زیر صدرارت سپیکر…