Browsing Tag

بحرین

بحرین تا کالام روڈ پر کام تیزی سے جاری،ستمبر2019ء تک تعمیراتی کام مکمل کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 اکتوبر 2018ء) 2010ء کے سیلاب میں بہہ جانے والی بحرین تا کالام روڈ پر ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے مالی تعاون سے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا۔روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ سیلاب کی وجہ سے کالام کی سڑک کا بیشتر حصہ دریا…

وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں مشکلات کے باعث تحریک انصاف کے کارکنان کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 ستمبر 2018ء)سوات میں درال ہائڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سے ملاقات میں مشکلات کے باعث تحریک انصاف کے کارکنان نے روڈ بند کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کا…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے درال ہائڈرو پاور کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 ستمبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے آج بحرین میں 36.6 میگاواٹ کے درال ہائڈرو پاور پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا اور 36.6 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کردی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے اپنے…

مٹلتان ہائیڈرو پراجیکٹ کے متاثرین کا معاوضوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) مٹلتان ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے متاثرین کا معاوضوں کی عدم ادائیگی اور اسسٹنٹ کمشنر بحرین کی دھمکیوں کیخلاف احتجاج ، جب تک معاوضہ نہیں ملتا کام نہیں کرینگے، تفصیلات کے مطابق اہلیان مٹلتان نے مٹلتان…

بحرین کے درال خوڑ کا پن بجلی گھر مکمل ، 36.6میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) خیبرپختونخواحکومت نے توانائی کے شعبے میں ایک اور سنگ میل عبورکرتے ہوئے صوبے میں اپنے وسائل سے ضلع سوات میں36.6 میگاواٹ درال خوڑپن بجلی گھر کے منصوبے کو مکمل کرلیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق درال خوڑ…

سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری ہے گذشتہ روز تحصیل بحرین کے علاقہ گل شاہ میں ٹمبر مافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی اور پرانے درختوں کو انتہائی بے دردی سے…

ملک بھر میں شدید گرمی ، جشن آزادی کی چھٹی منانے کیلئے سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے باعث بیشتر علاقوں سے لوگ یوم آزادی کی چھٹی منانے کیلئے سوات امڈ آئے یوم آزادی کے موقع پر سیاحت کی غرض سے کثیر تعداد میں لوگ سوات پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔ کالام ، بحرین ،…

ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کیخلاف کریک ڈاون…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 1 جولائی 2018ء) الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پاسداری، ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کے خلاف بِلا تفریق کریک ڈاون شروع۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی…

کالام کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری،تین افراد لاپتہ ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مبینہ طور پر تین مقامی افراد سوار تھے، جوکہ دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نذر…

عید کی چھٹیاں، 60 ہزار گاڑیوں میں 5 لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امسال عید کی چھٹیوں میں 60 ہزار گاڑیاں اور پانچ لاکھ سے زائد سیاح سوات کے مختلف وادیوں کو پہنچ گئے ہیں، تفصیلات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More