Ad

Ad

Browsing Tag

برف

سوات کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جنوری 2019ء) سوات کے سیاحتی علاقاجات کالام ،ملم جبہ ، میاندم سمیت تمام بالائی علاقوں میں بدھ کے روز سے برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بدھ کی دوپہر سے ملم جبہ سمیت سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، جو شام گئے تک جاری رہا۔ حالیہ بارشوں و برف باری کی وجہ سے سوات شدید سردی…
Read More...

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کے نئے سلسلے کا اغاز ہوگیا ہے جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم ، بحرین اور مرغزار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بھی جاری یے، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں تک مزید بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد…
Read More...

ملم جبہ کے بلند ترین برف پوش چوٹیوں کے دامن میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 دسمبر 2018ء) سوات کے بلند ترین سیاحتی مقام ملم جبہ کے برف پوش چوٹیوں کے دامن میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر ہوگیا۔ میلہ میں ملک بھر سے آنے والے سیاح برف اور برفانی کھیلوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ فیسٹول میں میوزیکل نائٹ خٹک ڈانس نے سیاحوں کے دل جیت لئے اس کے ساتھ سیاحوں نے برفانی کھیلوں میں بھرپور حصہ…
Read More...

ملم جبہ میں آج دو روزہ اسکی اینڈ سنو فیسٹول کا آغاذ ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 دسمبر 2018ء) سوات کا سیاحتی مقام ملم جبہ جوکہ سطح سمندر سے نو ہزار دو سو فٹ بلندی پرواقع ہے اور پورے ملک میں برف کی وجہ سے شہرت کا حامل ہے میں دو روزہ اسکی اینڈ سنو فیسٹول کا آغاذ آج بروز ہفتہ سے ہوگا۔ اس فیسٹول میں کل اتوار تک اسکینگ کے مقابلوں کے علاوہ دیگر کھیلوں مقابلے ہوں گے اسلئے ملک بھر سے سیاح حسب…
Read More...

سوات کے پہاڑوں پر اپریل کے مہینے میں برفباری، سردی دوبارہ لوٹ آئی

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) سوات کی وادی کالام کے پہاڑوں پر اپریل میں بھی برفباری ہوئی ہے، جس سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے جبکہ مدین اور بحرین سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، اطلاعات کے مطابق وادی کالام کے پہاڑوں پر اپریل کے مہینہ میں بھی برفباری ہوئی ہے، جس سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا ہے،…
Read More...