Ad

Ad

Browsing Tag

بریکوٹ

پارڑئی میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں سوزوکی اور موٹر کار کے مابین تصادم ہو جس کے نتیجہ میں ایک شخص جان بحق جبکہ متعدد افار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شموزو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دوگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ہشتمند ولد عالم سکنہ ڈڈھارہ جابحق ہوگیا  جبکہ بچوں سمیت متعدد…
Read More...

بریکوٹ میں تاجربرادری کا ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، بازار بند

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ میں تاجر برادری کا ٹی ایم اے لائسنس فیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ہڑتال ، بازار مکمل طور پر بند رہا ،احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے بازار صدر معراج الدین نے کہا کہ ہم ٹی ایم اے بریکوٹ کے ظالمانہ ٹیکس کو کسی صورت منظور نہیں، یہ لائسنس فیس نہیں بلکہ غنڈہ ٹیکس ہے ، یہ…
Read More...

بریکوٹ بازار میں ٹیکس کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ ، دکانداروں کا ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء)سوات کی تحصیل بریکوٹ کے بازار میں ٹیکس کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین کا ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بازار صدر معراج الدین و دیگر نے کہا کہ ہم تاجر برادری کسی صورت میں ٹیکس کے نفاذ کو تیار نہیں ، کیونکہ ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے جو بھی ٹیکس وصول…
Read More...

تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار ڈاٹسن کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نوے کلے میں تیز رفتار ڈاٹسن کی ٹکر سے 5سالہ معصوم بچہ جاں بحق ، پولیس نے ڈرائیور کر گرفتار کرلیا ، تھانہ غالیگے پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نوے کلے ابوہا میں ڈاٹسن کی ٹکر سے 5سالہ معصوم بچہ فرزند سید رحیم سکنہ نویکلے ابوہا موقع پر جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے…
Read More...

بریکوٹ ، آسیہ مسیح کی رہائی اور مولانا سمیع الحق کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 نومبر 2018ء) بریکوٹ میں آسیہ مسیح کی رہائی اور مولانا سمیع الحق کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مشتعل مظاہرین نے آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف شدید نعرہ بازی کیا، احتجاجی مظاہرہ سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی مولانا نظام الدین ، جے یو ائی کے رہنما شاہی نواب باچا ، سید علی باچہ ، علی خان ،بازار ٹریڈیونین صدر معراج…
Read More...

ایس ایچ او الطاف خان کا تبادلہ پر الودعی تقریب،علاقے کے معززین سمیت پولیس آفیسران اور صحافیوں کی شرکت

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 اکتوبر 2018ء) ایس ایچ او الطاف خان کا تبادلے پر الودعی تقریب،علاقہ کے معززین سمیت پولیس آفیسران اور صحافیوں کی شرکت، گزشتہ روز ایس ڈی پی او بریکوٹ سید زمان شاہ خان کے دفتر میں ایس ایچ او الطاف خان کے لئے ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ایس ایچ او شموزئی نصیر باچا ، سب انسپکٹر فضل سبحان ، نور…
Read More...

Ad

بریکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد، وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخواکے وزیرمعدنیات ڈاکٹر امجد علی نے تحصیل بریکوٹ میں محکمہ بلدیات کے تحت مختلف مدوں میں اب تک خرچ ہونے والے کروڑوں روپے کے فنڈزکی شفاف انکوائری کا اعلان کیاہے اور واضح کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق کرپشن کے تمام دروازے بند کئے جائیں گے اور قومی وسائل کا شفاف اور منصفانہ استعمال یقینی…
Read More...

سوات ، ٹماٹر کی بیج میں فراڈ کا انکشاف، زمینداروں کو کروڑوں کا نقصان، نیب سے ایکشن لینے کی اپیل

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 اکتوبر 2018ء)سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی کے زمینداروں کے ساتھ ٹماٹر کے بیج (تخم ) میں فراڈ کا انکشاف، کروڑوں کا نقصان ، زمیندا ر سراپا احتجاج بن گئے، ہمارے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا نوٹس لیا جائے ، عزیز الرحمان اور شفیع اللہ نامی افراد نے ہمارے ساتھ ٹماٹر کے بیج ( تخم ) میں دھوکہ کرکے ہمیں دو نمبر بیج فروخت…
Read More...

موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں موٹرکار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر کارنمبرLRD3233 اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں جواں سالہ جمیل ولد تازہ خان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ اس کا ساتھی جنت خان ولد علی باز…
Read More...

ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 1 جولائی 2018ء) الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پاسداری، ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کے خلاف بِلا تفریق کریک ڈاون شروع۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی کمشنر سوات ثاقِب رضا اسلم نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ٹی ایم اوز اور متعلقہ محکموں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے، کہ…
Read More...