Ad

Ad

Browsing Tag

بھائی

کنویں میں کام کرتے ہوئے گیس بھر جانے سے دو بھائی جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ امانکوٹ میں دو مزدور بھائی کنویں میں گیس بھر جانے سے جاں بحق ہوگئے ۔ وقعہ کی اطلاع ملتے ہی بڑی تعداد میں لوگ جائے وقاعہ پر پہنچ گئے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے دونوں بھائیوں کو کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا تاہم جانبر نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More...

تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں میلگاہ میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا ،ملزم فرار،مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزتحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں میلگاہ میں زمین کے تنازعہ پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوا جہاں پر شاہ بخت روان ولد شیر زمان نے اپنے بھائی نصیب روان کو…
Read More...

‎نازیہ اقبال کی دوکم سن بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں گلوکارہ کا 19 سالہ بھائی گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 اپریل 2018ء)سوات سے تعلق رکھنے والی پشتوکی مشہورگلوکارہ نازیہ اقبال نے اپنے سگے بھائی پر ان کی دوکم سن بیٹیوں سے زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس پر پولیس نے ان کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔تھانہ روات میں رپورٹ درج کراتے ہوئے نازیہ اقبال کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود اپنے سگے بھائی کو ان کی 12 اور 8 سالہ بچیوں کے ساتھ…
Read More...