Ad

Ad

Browsing Tag

بیدرہ

مٹہ، بیدرہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے بتیجہ میں پندرہ سالہ موٹر سائکل سوار مسعود ولد ملک ذادہ جانبحق جبکہ نعمان خان ولد امجد علی زخمی ہوگیا زخمی کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Read More...

پرانی دشمنی کا شاخسانہ، دو فریقین میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 جون 2018ء)تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں پرانی دشمنی کی بنا پر دو فریقین مین تصادم سے شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق بیدرہ میں طاہر خان اور اقبال خان کے خاندانوں میں پرانی کی بنا پر تصادم ہوا جس کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دونوں فریقین سے خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی…
Read More...

مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم، ایک شخص جان بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم میں ایک شخص جان بحق جبکہ تین شدید زخمی، تفصیلات کیمطابق گزشتہ شب مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں موٹر کار نمبر AC 7294 اور ایمبولینس نمبر BC 1248 کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں ایمبولینس ڈرائیور میاں سید خوشنود ولد حبیب جان موقع پر جان بحق جبکہ…
Read More...