Ad

Ad

Browsing Tag

بیوٹی فیکیشن

‎ڈی سی سوات کا بیوٹی فیکیشن پراجیکٹس کے معیارکا جائزہ،نئی سبزی منڈی اور بس سٹینڈ کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب ظہیرالاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود، ناظم اعلٰی سوات محمد علی شاہ اورمتعلقہ محکموں کے سربراہان کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا مشترکہ معائینہ کیا۔اور کام کی رفتار اور میٹیریل کے معیار کا جائزہ لیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ٹیم کے ہمراہ نیو سبزی…
Read More...

مینگورہ شہرکی خوبصورتی کے بارے میں بڑی خوشبری کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 مئی 2018ء) تحصیل ناظم اکرام خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے شہر کی دکانوں کو رنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک قسم اور ایک سائز کے سائن بورڈ لگائے جائینگے ،اور گڈز اڈوں کو بھی شہر سے باہر منتقل کیا جائیگاجس سے سوات کے ہیڈ کوارٹر مینگورہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوجائیگا ،ان خیالات کا اظہار انہوں…
Read More...

نئے کالام میں خوش آمدید

نیا پختونخوا نہ سہی" نئے کالام میں خوش آمدید" | ایچ ایم کالامی حکومتی مسترد شدہ ایک علاقے کا باشندہ ہونے کے ناطے راقم ہمیشہ پاکستانی سیاست دانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے آستین چڑھا کر پیچھے پڑا رہتا ہے۔ سیاسی نقطہ نظر اس مثل تک محدود ہے کہ”اس حمام میں سب ننگے ہیں“ یہی وجہ ہے کہ راقم کو سیاسی دعوٶں میں بڑی دلچسپی بھی ہے،سیاست دانوں کے چھوڑے…
Read More...